صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 77 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 77

صحيح البخاری جلد ۴ ۳۴- كتاب البيوع ۲۱۰۳ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا خَالِدٌ :۲۱۰۳ : مسدد۔ ۲۱۰۳: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ خالد نے جو کہ هُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ عبد اللہ کے بیٹے ہیں ہمیں بتایا کہ خالد (حذاء) نے ہم عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ سے بیان کیا۔ انہوں نے عکرمہ سے عکرمہ نے حضرت عَنْهُمَا قَالَ احْتَجَمَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ابن عباس رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَعْطَى الَّذِي حَجَمَهُ وَلَو نبی صلی اللہ علیہ وسلمنے پچھنے لگوائے اور جس نے آپ کو پچھنے لگائے تھے ، اُسے آپ نے مزدوری دی اور اگر كَانَ حَرَامًا لَمْ يُعْطِهِ۔ یہ حرام ہوتی تو آپ اُسے نہ دیتے۔ اطرافه: ۱۸۳۵، ۱۹۳۸ ، ۱۹۳۹، ۲۲۷۸، ۲۲۷۹، ٥٦٩١، ٥٦٩٤، ٥٦٩٥، ٥٦٩٩، ٥٧٠١ ،۵۷۰۰ بَاب ٤٠ : التِّجَارَةُ فِيْمَا يُكْرَهُ لُبْسُهُ لِلرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ ایسے کپڑے کی تجارت کرنا جس کا پہننا مردوں اور عورتوں کے لئے مکروہ ہے ٢١٠٤ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۲۱۰۴ : آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ حَفْصٍ عَنْ سَالِمِ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ ابو بکر بن حفص نے ہم سے ابْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ بیان کیا۔ انہوں نے سالم بن عبداللہ بن عمر سے ، أَرْسَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى انہوں نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں نے عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِحُلَّةِ حَرِيْرٍ أَوْ کہا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہکو سِيَرَاءَ فَرَأَهَا عَلَيْهِ فَقَالَ إِنِّي لَمْ أُرْسِلْ ایک ریتمی جوڑا یا دھار دارد یا دھاری دار ریشمی جوڑا بھیجا تو آپ نے دیکھا کہ وہ پہنے ہوئے ہیں تو آنحضرت نے فرمایا: بِهَا إِلَيْكَ لِتَلْبَسَهَا إِنَّمَا يَلْبَسُهَا مَنْ میں نے آپ کو یہ اس لئے نہیں بھیجا تھا کہ آپ اسے لَّا خَلَاقَ لَهُ إِنَّمَا بَعَثْتُ إِلَيْكَ لِتَسْتَمْتِعَ نہیں ۔ یہ تو صرف وہی پہنتا ہے جو آخرت کی برکات بِهَا يَعْنِي تَبِيعَهَا ۔ سے بے نصیب ہو۔ میں نے تو آپ کو اس لئے بھیجا تھا کہ آپ اس سے فائدہ اُٹھا ئیں یعنی اسے بیچیں۔ اطرافه: ٨٨٦ ٩٤٨، ٢٦١٢، ٢٦١٩، ٣٠٥٤، ٥٨٤١، 5981، 6081۔ ٢١٠٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ :۲۱۰۵: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے نافع سے، نافع نے