صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 68 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 68

صحيح البخاري - جلد۳ ۶۸ ٢٤ - كتاب الزكاة سُنْبُلَةٍ مِائَةُ حَبَّةٍ وَاللَّهُ يُضْعِفُ لِمَنْ يَّشَاءُ وَاللَّهُ وَاسِعٌ عَلِيمٌ (البقرۃ :۲۶۲) { اُن لوگوں کی مثال جو اپنے مال اللہ کی راہ میں خرچ کرتے ہیں ایسے بیج کی طرح ہے جو سات بالیں اُگاتا ہو۔ہر بالی میں سودانے ہوں اور اللہ جسے چاہے (اس سے بھی ) بہت بڑھا کر دیتا ہے۔اور اللہ وسعت عطا کرنے والا (اور ) دائی علم رکھنے والا ہے۔} اور واقعات مذکوہ بالا حدیث اور ان آیات کریمہ کی تصدیق کرتے ہیں۔اس تعلق میں روایت نمبر ۱۴۱۶ بھی دیکھئے۔باب ۲۸ : مَثَلُ الْمُتَصَدِّقِ وَالْبَخِيْلِ صدقہ دینے والے اور بخیل کی مثال ١٤٤٣: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۱۴۴۳ موسیٰ ( بن اسماعیل) نے ہم سے بیان وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ کیا، کہا: ) وہیب نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے کہا: عبد اللہ ) بن طاؤس نے ہمیں بتایا۔ان کے النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ باپ سے مروی ہے کہ انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔وہ کہتے تھے نبی صلی اللہ الْبَخِيْل وَالْمُتَصَدِّقِ كَمَثَلِ رَجُلَيْنِ علیہ وسلم نے فرمایا: بخیل اور صدقہ دینے والے کی مثال ان دو شخصوں کی سی ہے جو لوہے کے جسے پہنے عَلَيْهِمَا جُبَّتَانِ مِنْ حَدِيدٍ۔ہوئے ہوں۔وَحَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ اور ابوالیمان نے بھی ہم سے بیان کیا، (کہا :) حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ شعیب نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا: ) ابوزناد نے أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ ہم سے بیان کیا کہ عبدالرحمن نے انہیں بتایا۔انہوں حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَثَلُ الْبَخِيْلِ تھے۔بخیل اور خرچ کرنے والے کی مثال ان دو وَالْمُنْفِقِ كَمَثَلِ رَجُلَيْنِ عَلَيْهِمَا جُبَّتَانِ مخصوص کی سی ہے جنہوں نے دولوہے کے بجھتے مِنْ حَدِيدٍ مِنْ تُدِتِهِمَا إِلَى تَرَاقِيْهِمَا چھاتیوں سے ہنسلوں تک پہنے ہوئے ہوں اور جو فَأَمَّا الْمُنْفِقُ فَلَا يُنْفِقُ إِلَّا سَبَغَتْ أَو خرچ کرنے والا ہوتا ہے جوں جوں خرچ کرتا جاتا وَفَرَتْ عَلَى جِلْدِهِ حَتَّى تُخْفِيَ بَنَانَهُ ہے وہ جُبہ اس کے بدن پر پھیلتا جاتا ہے یا ( فرمایا :)