صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 716
صحيح البخاري - جلد ٣ ٣٣- كتاب الاعتكاف نے یہ سنا تو انہوں نے بھی ایک اور خیمہ لگالیا۔جب اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْتَكِفُ فِي كُلِّ کرتے تھے اور جب صبح کی نماز پڑھ چکتے تو وہ اپنی اُس رَمَضَانَ فَإِذَا صَلَّى الْغَدَاةَ دَخَلَ مَكَانَهُ جگہ میں داخل ہو جاتے جس میں اعتکاف بیٹھتے سیمی نے الَّذِي اعْتَكَفَ فِيْهِ قَالَ فَاسْتَأْذَنَتْهُ کہا کہ حضرت عائشہ نے آپ سے اعتکاف کی اجازت عَائِشَةُ أَنْ تَعْتَكِفَ فَأَذِنَ لَهَا فَضَرَبَتْ مانگی تو آپ نے اُن کو اجازت دی۔چنانچہ انہوں نے فِيْهِ قُبَّةٌ فَسَمِعَتْ بِهَا حَفْصَةُ فَضَرَبَتْ وہاں ایک خیمہ لگایا۔جب حضرت حفصہ نے یہ سنا تو انہوں نے بھی ایک خیمہ لگا دیا اور جب حضرت زینب قُبَّةً وَسَمِعَتْ زَيْنَبُ بِهَا فَضَرَبَتْ قُبَّةً أُخْرَى فَلَمَّا انْصَرَفَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى رسو اللہ صل اللہ علیہ سلم اگلی صبح نماز سے فارغ ہو کر اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْغَدَاةِ أَبْصَرَ أَرْبَعَ واپس لوٹے تو آپ نے تین خیمے دیکھے۔فرمایا: یہ کیسے قِبَابٍ فَقَالَ مَا هَذَا فَأَخْبِرَ خَبَرَهُنَّ ہیں؟ جب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو حقیقت حال بتائی گئی تو فَقَالَ مَا حَمَلَهُنَّ عَلَى هَذَا الْبِرُّ آپ نے فرمایا: کس بات نے ان کو اس امر پر آمادہ کیا انْزِعُوْهَا فَلَا أَرَاهَا فَنُزِعَتْ فَلَمْ ہے؟ کیا یہ نیکی ہے؟ انہیں اکھیڑ ڈالو۔میں انہیں مناسب يَعْتَكِفْ فِي رَمَضَانَ حَتَّى اعْتَكَفَ فِی نہیں سمجھتا۔چنانچہ وہ اُکھیڑے گئے۔چنانچہ آپ اس آخِرِ الْعَشْرِ مِنْ شَوَّالٍ۔رمضان میں اعتکاف ہی نہ بیٹھے یہاں تک کہ شوال کے آخری دہا کے میں آپ معتکف ہوئے۔اطرافه ٢٠۳۳، ٢٠٣٤، ٢٠٤٥۔تشریح : الاعْتِكَافُ فِي شَوَّالٍ: روایت زیر اب پہلے گزر چکی ہے دیکھے روایت نبر ۲۳۲۳۰۳ جس اعتکاف کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے بوجہ ناراضگی چھوڑا تھا۔وہ آپ نے شوال میں پورا کیا۔کیونکہ آپ اعتکاف کی نیت کر چکے تھے اور اس غرض کے لئے مسجد میں تشریف لائے۔اس لئے آپ نے نہ چاہا کہ وہ رہ جائے۔اسی روایت کی بنا پر بعض فقہاء کا خیال ہے کہ اعتکاف رمضان کے علاوہ دوسرے وقت میں بھی بیٹھا جا سکتا ہے۔بَاب ١٥ : مَنْ لَّمْ يَرَ عَلَيْهِ إِذَا اعْتَكَفَ صَوْمًا جو معتکف کے لئے بحالت اعتکاف روزہ ضروری نہ سمجھے ٢٠٤٢ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيْلُ بْنُ :۲۰۴۲ اسماعیل بن عبد اللہ بن ابی اولیس) نے عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَخِيْهِ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ ہم سے بیان کیا۔انہوں نے اپنے بھائی (عبدالحمید )