صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 715 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 715

صحيح البخاری جلد ۳ ۷۱۵ ۳۳- كتاب الاعتكاف فَإِنِّي رَأَيْتُ هَذِهِ اللَّيْلَةَ وَرَأَيْتُنِي أَسْجُدُ آئے اور فرمایا: جس نے اعتکاف کیا تھا، وہ اپنے فِي مَاءٍ وَطِيْنٍ فَلَمَّا رَجَعَ إِلَى مُعْتَكَفِهِ اعتکاف کی جگہ واپس آئے۔ کیونکہ آج رات میں قَالَ وَهَاجَتِ السَّمَاءُ فَمُطِرْنَا فَوَ الَّذِي نے رویا دیکھی ہے اور اپنے آپ کو دیکھا کہ پانی اور کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں۔ جب آپ اپنے اعتکاف بَعَثَهُ بِالْحَقِّ لَقَدْ هَاجَتِ السَّمَاءُ مِنْ کی جگہ کوٹے ۔ کہا: بادل گرجا اور ہم پر مینہ برسا۔ اُسی آخِرِ ذَلِكَ الْيَوْمِ وَكَانَ الْمَسْجِدُ ذات کی قم ذات کی قسم ہے جس نے آپ کو سچائی کے ساتھ بھیجا عَرِيْشًا فَلَقَدْ رَأَيْتُ عَلَى أَنْفِهِ وَأَرْنَتِهِ ہے۔ اُس دن آخر وقت تک مبینہ گر جتا اور برستا رہا اور أَثَرَ الْمَاءِ وَالطَّيْنِ۔ مسجد چھپر کی تھی اور میں نے آپ کی ناک پر مٹی اور کیچڑ کا نشان دیکھا۔ اطرافه: ٦٦٩ ، ٨١٣ ٣٦، ۲۰۱٦، ۲۰۱۸، ۲۰۲۷، ۲۰۳۶ شرح : مَنْ خَرَجَ مِنِ اعْتِكَافِهِ عِندَ الصُّبْح: محولہ بالا روایت میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے دو اعتکافوں کا ذکر ہے۔ ایک اعتکاف رمضان کے درمیانی عشرہ میں جب آپ اس غرض سے مسجد میں نماز مغرب کے بعد آئے۔ پھر بیسویں رمضان کو اُس سے فارغ ہوئے اور اُسی رات خواب دیکھنے پر اکیسویں تاریخ کی صبح کو اعتکاف کی نیت کر لی اور آخری عشرہ کی آخری رات کو اس سے فارغ ہوئے ۔ گویا دونوں صورتیں جائز ہیں۔ شام کو بھی اور صبح کو بھی اعتکاف کیا جاسکتا ہے۔ نیت پر اس کا دارو مدار ہے۔ حضرت ابو سعید خدری کی محولہ بالا روایت دوسری سندوں سے پہلے گزر چکی ہے۔ نمبر ۲۰۱۶، ۲۰۱۸، ۲۰۲۷، ۲۰۳۶ ہر سندنئی ہے۔ اس تعلق میں کتاب الاذان باب ۱۳۵ روایت نمبر ۸۱۳ بھی دیکھئے ۔ باب ١٤ : الِاعْتِكَافُ فِي شَوَّالٍ شوال میں اعتکاف کرنا ٢٠٤١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ هُوَ ابْنُ ۲۰۴۱ : محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ محمد بن فضیل سَلَامٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلِ بْنِ بن غزوان نے ہم روان نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یحی بن سعید سے، غَزْوَانَ عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ انہوں نے عمرہ بنت عبدالرحمن سے، عمرہ نے حضرت بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: اللهُ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہر رمضان میں اعتکاف کیا