صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 691 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 691

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۹۱ ۳۲- کتاب فضل ليلة القدر أَبِي عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا مروی ہے۔ انہوں نے کہا: میرے باپ نے مجھے عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خبر دی ۔ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے، قَالَ الْتَمِسُوا ۔۔۔۔۔ اطرافه: ۲۰۱۷، ۲۰۲۰ حضرت عائشہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: تم (لیلۃ القدر کی ) جستجو کرو۔ ۲۰۲۰ : وَحَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ أَخْبَرَنَا ۲۰۲۰ نیز محمد بن سلام ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عَبْدَةُ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ عبده بن سلیمان ) نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ كَانَ رَسُولُ اللهِ ہشام بن عروہ سے، انہوں نے اپنے باپ سے، اُن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجَاوِرُ فِي کے باپ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ وَيَقُوْلُ کی۔ وہ کہتی تھیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے آخری دہا کے میں مسجد میں گوشہ نشین ہوا تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ کرتے (یعنی اعتکاف بیٹھا کرتے تھے اور فرماتے: مِنْ رَمَضَانَ۔ اطرافه: ۲۰۱۷، ۲۰۱۹۔ رمضان کے آخری دہا کے میں لیلۃ القدر کی جستجو کرو۔ ۲۰۲۱: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۲۰۲۱ موسیٰ بن اسماعیل (تبوذ کی) نے ہم سے إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بیان کیا کہ وہیب ( بن خالد ) نے ہمیں بتایا کہ ایوب عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ (سختیانی) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عکرمہ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان قَالَ الْتَمِسُوْهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي تَاسِعَةٍ تَبْقَى کے آخری دہا کے میں اسے تلاش کرو یعنی لیلۃ القدر کو۔ نویں رات میں جو باقی رہے۔ ساتویں رات فِي سَابِعَةٍ تَبْقَى فِي خَامِسَةٍ تَبْقَى۔ میں جو باقی رہے۔ پانچویں رات میں جو باقی رہے۔ اطرافه: ۲۰۲۲ ۲۰۲۲ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ أَبِي ۲۰۲۲ عبد اللہ بن ابی اسود نے ہم سے بیان کیا الْأَسْوَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا کہ عبد الواحد ( بن زیاد ) نے ہمیں بتایا کہ عاصم ( بن