صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 690
صحيح البخاری جلد ۳ ५٩٠ ۳۲- کتاب فضل ليلة القدر رَجَعَ إِلَى مَسْكَنِهِ وَ رَجَعَ مَنْ كَانَ تو آپ اپنے گھر میں لوٹ آتے اور وہ (صحابہ ) بھی يُجَاوِرُ مَعَهُ وَأَنَّهُ أَقَامَ فِي شَهْرٍ جَاوَرَ لَوٹ آتے جو آپ کے ساتھ اعتکاف میں ہوتے۔ فِيْهِ اللَّيْلَةَ الَّتِي كَانَ يَرْجِعُ فِيْهَا ایک رمضان میں ایسا ہوا ۔ آپ جس رات کو کوٹ فَخَطَبَ النَّاسَ فَأَمَرَهُمْ مَا شَاءَ اللهُ ثُمَّ آتے تھے، اُس رات اعتکاف ہی میں رہے اور آپ قَالَ كُنْتُ أُجَاوِرُ هَذِهِ الْعَشْرَ ثُمَّ قَدْ لوگوں سے مخاطب ہوئے اور اللہ نے جو چاہا آپ بَدَا لِي أَنْ أُجَاوِرَ هَذِهِ الْعَشْرَ نے اُن سے فرمایا، پھر کہا: میں اس دہا کے میں مختلف الْأَوَاخِرَ فَمَنْ كَانَ اعْتَكَفَ مَعِي ہوا کرتا تھا۔ پھر معلوم ہوا کہ اس آخری دہا کے میں فَلْيَثْبُتْ فِي مُعْتَكَفِهِ وَقَدْ أُرِيْتُ هَذِهِ اعتکاف کیا کروں۔ پس جس نے میرے ساتھ اللَّيْلَةَ ثُمَّ أُنْسِيْتُهَا فَابْتَغُوْهَا فِي الْعَشْرِ اعتکاف کیا ہو تو چاہیے کہ وہ اپنے اعتکاف ہی میں الْأَوَاخِرِ وَابْتَغُوْهَا فِي كُلِّ وِتْرِ وَقَدْ رہے اور آج رات مجھے لیلۃ القدر دکھائی گئی۔ پھر وہ مجھے بھلا دی گئی ۔ سو اب تم آخری دہا کے میں اُس کی رَأَيْتُنِي أَسْجُدُ فِي مَاءٍ وَطِيْنِ فَاسْتَهَلَّتِ السَّمَاءُ فِي تِلْكَ اللَّيْلَةِ متجو کرو اور ہر طاق رات میں ڈھونڈو اور میں نے فَأَمْطَرَتْ فَوَكَفَ الْمَسْجِدُ فِي مُصَلَّی اپنے تئیں دیکھا کہ میں پانی اور ۔ اور کیچڑ میں سجدہ کر رہا ہوں تو اُس رات مینہ برسا کہ مسجد کی چھت اُس جگہ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ ٹپکی جہاں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی جائے نماز إِحْدَى وَعِشْرِينَ فَبَصُرَتْ عَيْنِي تھی۔ یہ اکیسویں رات کو ہوا تھی۔ یہ اکیسویں رات کو ہوا جو میری آنکھوں نے رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مشاہدہ کیا۔ میں نے آپ کو دیکھا کہ آپ صبح کو وَنَظَرْتُ إِلَيْهِ انْصَرَفَ مِنَ الصُّبْحِ کوئے ہیں اور حالت تھی کہ آپ کا چہرہ کیچڑ اور مٹی وَوَجْهُهُ مُمْتَلِى طِيْنًا وَمَاءً۔ سے بھرا ہوا تھا۔ اطرافه: ٦٦٩ ، ۸۱۳، ۸۳۶، ۲۰۱۶، ٢۰۲۷، ٢٠٣٦، ٢٠٤٠۔ ۲۰۱۹ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۲۰۱۹ محمد بن شنی نے ہم سے بیان کیا کہ یحی حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي (قطان) نے ہمیں بتایا کہ ہشام بن عروہ) سے