صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 689
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۸۹ ۳۲- کتاب فضل ليلة القدر حَتَّى رَأَيْتُ أَثَرَ الطَّيْنِ فِي جَبْهَتِهِ۔ کہ آپ پانی اور کیچڑ میں سجدہ کر رہے تھے، یہاں تک کہ آپ کی پیشانی میں میں نے کیچڑ کا نشان دیکھا۔ اطرافه: ٦٦٩، ٨١٣، ۸۳۶، ۲۰۱۸، ٢۰۲۷، ٢٠٣٦، ٢٠٤٠۔ فِيْهِ عُبَادَةُ۔ بَاب : تَحَرِّي لَيْلَةِ الْقَدْرِ فِي الْوِتْرِ مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ آخری عشرے کی طاق رات میں لیلۃ القدر کی تلاش اس بارہ میں حضرت عبادہ بن صامت) راوی ہیں۔ ۲۰۱۷: حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ ۲۰۱۷: قتیبہ بن سعید نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا اسماعیل بن جعفر نے ہمیں بتایا کہ ابو سہیل نے اپنے أَبُوسُهَيْلِ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ باپ (مالک بن ابی عامر ) سے روایت کرتے ہوئے اللهُ عَنْهَا أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ہمیں بتایا کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رمضان وَسَلَّمَ قَالَ تَحَرَّوْا لَيْلَةَ الْقَدْرِ فِي الْوِتْرِ کے آخری دہا کے کی طاق رات میں لیلۃ القدر کی جستجو مِنَ الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ مِنْ رَمَضَانَ۔ اطرافه: ۲۰۱۹، ۲۰۲۰ کرو۔ ۲۰۱۸ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ :۲۰۱۸ ابراہیم بن حمزہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ ( عبد العزيز ) بن ابی حازم اور ( عبدالعزیز ) در اوردی وَالدَّرَاوَرْدِيُّ عَنْ يَزِيدَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ نے بھی مجھے بتایا۔ انہوں نے یزید ( بن ہاد) سے، إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ یزید نے محمد بن ابراہیم سے، انہوں نے ابوسلمہ سے، الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ كَانَ رَسُوْلُ انہوں نے حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُجَاوِرُ فِي روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان کے رَمَضَانَ الْعَشْرَ الَّتِي فِي وَسَطِ الشَّهْرِ اُس دہاکے میں جو مہینے کے وسط میں ہوتا ہے، فَإِذَا كَانَ حِيْنَ يُمْسِي مِنْ عِشْرِينَ لَيْلَةً اعتکاف بیٹھ جاتے تھے اور جب میں راتیں گزر جاتیں تَمْضِيْ وَيَسْتَقْبِلُ إِحْدَى وَعِشْرِينَ اور شام کی گھڑی ہوتی اور اکیسویں رات شروع کرتے