صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 674
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۷۴ ٣٠ - كتاب الصوم ۲۰۰۱ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۲۰۰۱: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي ہمیں خبر دی۔ زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عروہ بن زبیر نے مجھے خبر دی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عنہا نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے عاشورہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِصِيَامٍ يَوْمِ عَاشُوْرَاءَ کے دن روزہ رکھنے کا ارشاد فرمایا تھا مگر جب رمضان فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ كَانَ مَنْ شَاءَ صَامَ فرض ہوا تو جو چاہتا روزہ رکھتا اور جو چاہتا روزہ نہ وَمَنْ شَاءَ أَفْطَرَ۔ رکھتا۔ اطرافه: ۱۵۹۲، ۱۸۹۳، ۲۰۰۲، ۳۸۳۱، ٤٥٠٢، ٤٥٠٤۔ ۲۰۰۲: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۰۰۲: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی) نے ہم سے مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ بیان کیا ۔ انہوں نے مالک سے، مالک نے ہشام بن عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عروہ سے ، ہشام نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ عَنْهَا قَالَتْ كَانَ يَوْمُ عَاشُوْرَاءَ تَصُوْمُهُ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔ قُرَيْسٌ فِي الْجَاهِلِيَّةِ وَكَانَ رَسُوْلُ اللهِ انہوں نے کہا: زمانہ جاہلیت میں قریش عاشورہ کے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُوْمُهُ فِي دن روزہ رکھا کرتے تھے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم الْجَاهِلِيَّةِ فَلَمَّا قَدِمَ الْمَدِينَةَ صَامَهُ بھی زمانہ جاہلیت میں یہ روزہ رکھتے ۔ جب آپ مدینہ میں آئے تو آپ نے وہ روزہ رکھا اور اُس دن وَأَمَرَ بِصِيَامِهِ فَلَمَّا فُرِضَ رَمَضَانُ تَرَكَ يَوْمَ عَاشُوْرَاءَ فَمَنْ شَاءَ صَامَهُ وَمَنْ شَاءَ تَرَكَهُ۔ روزہ رکھنے کا ارشاد فرمایا۔ جب رمضان فرض ہوا تو آپ نے عاشورہ کا روزہ چھوڑ دیا اور جو چاہتا روزہ رکھتا اور جو چاہتا نہ رکھتا۔ اطرافه: ۱۳۹۲، ۱۸۹۳، ۲۰۰۱، ۳۸۳۱، ٤٥٠٢، ٤٥٠٤۔ ۲۰۰۳: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۲۰۰۳: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی ) نے ہم سے بیان مَسْلَمَةَ عَنْ مَّالِكٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کیا ۔ انہوں نے مالک سے، مالک نے ابن شہاب