صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 672
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۷۴ ٣٠ - كتاب الصوم الزُّهْرِيِّ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ۔ وَعَنْ نے زہری سے، زہری نے عروہ سے، عروہ نے سَالِمٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ حضرت عائشہ سے۔ (زہری نے اس حدیث کو) سالم قَالَا لَمْ يُرَخَّصَ فِي أَيَّامِ التَّشْرِيْقِ أَنْ سے بھی روایت کی ۔ انہوں نے حضرت ابن عمر رضی يُصَمْنَ إِلَّا لِمَنْ لَّمْ يَجِدِ الْهَدْيَ۔ اللہ عنہم سے روایت کی ۔ اُن دونوں نے (یعنی حضرت عائشہ اور حضرت ابن عمر نے) کہا: ایام تشریق میں اجازت نہ تھی کہ اُن دنوں روزہ رکھا جائے مگر اُس کے لئے جو قربانی دینے کی طاقت نہ رکھتا ہو۔ ۱۹۹۹: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ۱۹۹۹: عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ مالک نے ہمیں خبر دی۔ مالک نے ابن شہاب سے، عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنِ انہوں نے سالم بن عبداللہ بن عمر سے اور سالم نے ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ الصِّيَامُ اپنے باپ حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عرفہ کے دن تک روزے اُس لِمَنْ تَمَتَّعَ بِالْعُمْرَةِ إِلَى الْحَجِّ إِلَى يَوْمِ کے لئے ہیں جس نے عمرہ کا حج کے ساتھ فائدہ تو اُٹھایا عَرَفَةَ فَإِنْ لَّمْ يَجِدْ هَدْيًا وَلَمْ يَصُمْ ہو گر وہ قربانی کی طاقت نہ رکھتا ہو او (پہلے) روزے صَامَ أَيَّامَ مِنَى۔ نہ رکھے ہوں تو منی کے دنوں میں روزہ رکھ لے۔ وَعَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ اور ابن شہاب سے مروی ہے۔ انہوں نے عروہ عَائِشَةَ مِثْلَهُ۔ وَتَابَعَهُ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ سے، عروہ نے حضرت عائشہ سے اسی طرح روایت کی عَنِ ابْنِ شِهَابٍ۔ اور اسی طرح ابراہیم بن سعد نے بھی ابن شہاب سے روایت کرتے ہوئے انہیں مالک کی طرح ) بیان کیا۔ تشريح : صِيَامُ أَيَّام التشريق: ايام تشريق بعضفة ریق بعض فقہاء کے نزدیک دو اور بعض کے نزدیک تین دن ہیں جو -------- قربانی کی غرض غرض سے منی میں گزارے جاتے ہیں۔ قرآن مجید میں ا ہیں۔ قرآن مجید میں ان کا ذکر سورۃ البقرۃ آیت ۲۰۴ میں ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے : وَاذْكُرُوا اللهَ فِي أَيَّامٍ مَّعْدُودَاتٍ فَمَنْ تَعَجَّلَ فِي يَوْمَيْنِ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ وَمَنْ تَأَخَّرَ فَلَا إِثْمَ عَلَيْهِ لِمَنِ اتَّقَى ۔۔۔۔۔ یعنی مزدلفہ سے لوٹنے کے بعد منی میں تین دن ٹھہر کر ذکر الہی کرو، مگر اجازت ہے کوئی شخص دو دن کے بعد ہی لوٹ آئے۔ یہ دن یوم النحر یعنی قربانی والے دن کے بعد گیارھویں ذوالج سے شروع ہوتے ہیں۔