صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 671 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 671

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۷۱ ٣٠ - كتاب الصوم تشریح : صَوْمُ يَوْمِ النَّحْرِ : سه عیدین کے دن روزہ نہ رکنے کے بارے میں فقہاء کا اتفاق ہے اور اس کی meen- ممانعت میں احادیث صحیحہ واضح ہیں مگر یہ دو باب جو جملہ اسمیہ سے معنون ہیں، بغیر خبر کے ہیں۔ شارحین کا خیال ہے کہ چونکہ بعض فقہاء نے نذر کا روزہ مستثنی کیا ہے یعنی وہ عیدین میں رکھا جا سکتا ہے اور بظاہر ان کے اس خیال کی باب ۱۷ روایت نمبر ۱۹۹۴ سے تائید ہوتی ہے لیکن مستند روایتیں اس کے خلاف ہیں۔ اس لئے عنوانِ باب مصدر یہ رکھا ہے۔ حضرت ابن عمرؓ نے بھی نذر کے بارے میں فتوئی پوچھنے والے کو محتاط الفاظ میں جواب دیا ہے اور یہی احتیاط امام بخاری نے ابواب کے عنوان میں مد نظر رکھی ہے۔ ایسے دن نذر کا روزہ رکھنا جو اتفاق سے عید کا دن ہو، اس بارے میں چونکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے کوئی صریح حکم مروی نہیں؛ اس لئے امام موصوف نے بھی اد با خاموشی اختیار کی ہے۔ امام احمد بن حنبل، امام شافعی اور امام زفر عید کے دن روزہ رکھنے کے قطعاً خلاف ہیں مگر امام ابو حنیفہ نے قربانی کے دن نذر پوری کرنے کے جواز میں فتوی دیا ہے۔ (عمدۃ القاری جزءا اصفحہ ۱۱۰) روایت نمبر ۱۹۹۲ میں الصماء اور الاختباء کی ممانعت کا جو ذکر ہے، اس بارہ میں کتاب الصلاۃ باب ۱۰ روایت نمبر ۳۶۷ کی تشریح دیکھئے اور روایت نمبر ۱۹۹۳ میں مذکور ہے کہ بیچ ملامسہ و بیچ منابذہ سے روکا گیا۔ اس کے لیے دیکھئے: کتاب البیوع روایت نمبر ۲۱۴۴۔ بَاب ٦٨ : صِيَامُ أَيَّامِ التَّشْرِيقِ ایام تشریق میں روزہ رکھنا ١٩٩٦ : قَالَ أَبُو عَبْدِ اللهِ قَالَ لِي ۱۹۹۶: ابو عبد الله (امام بخاری) نے کہا: (اور ) محمد بن مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا يَحْيَى عَنْ شنی نے مجھ سے بیان کیا کہ یحی ( بن سعید ) نے ہمیں بتایا هِشَامٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبِي كَانَتْ عَائِشَةُ کہ ہشام سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: میرے باپ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا تَصُوْمُ أَيَّامَ مِنِّى وَكَانَ ( عروہ) نے مجھے خبر دی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا منی أَبُوْهَا يَصُوْمُهَا ۔ کے دنوں میں روزہ رکھا کرتی تھیں اور اُن کے باپ ( حضرت ابوبکر) بھی اُن دنوں روزہ رکھا کرتے تھے۔ ۱۹۹۸-۱۹۹۷ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ ۱۹۹۷-۱۹۹۸: محمد بن بشار نے ہم سے بیان کیا ابْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ کہ غندر نے ہمیں بتایا کہ شعبہ نے ہم سے بیان کیا، سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عِيسَى عَنِ (کہا) کہ عبد اللہ بن عیسی سے میں نے سنا۔ انہوں