صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 652
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۵۲ ٣٠ - كتاب الصوم بَاب ٥٦ : صَوْمُ الدَّهْرِ ہمیشہ روزہ رکھنا ١٩٧٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۱۹۷۶ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔ شعیب نے شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي ہمیں خبر دی کہ زہری سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا: سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ سعيد بن مسیب اور ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے مجھے と الرَّحْمَنِ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو قَالَ خبر دی کہ حضرت عبداللہ بن عمرو عمرو نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو میری اس بات کی خبر پہنچ گئی کہ جو أُخْبِرَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں نے کہی تھی کہ بخدا میں زندگی بھر دن کو روزہ أَنِّي أَقُوْلُ وَاللَّهِ لَأَصُوْمَنَّ النَّهَارَ رکھوں گا اور راتیں عبادت میں گزاروں گا تو میں نے وَلَأَ قُوْمَنَّ اللَّيْلَ مَا عِشْتُ فَقُلْتُ لَهُ قَدْ آپ سے کہا: یقیناً میں نے ایسا کہا ہے، میرے ماں قُلْتُهُ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي قَالَ فَإِنَّكَ لَا باپ آپ پر قربان ۔ آپ نے فرمایا تم ایسا نہیں کر سکو تَسْتَطِيعُ ذَلِكَ فَصُمْ وَأَفْطِرْ وَقُمْ وَنَمْ گے ۔ روزہ بھی رکھو اور افطار بھی کرو اور رات کو عبادت وَصُمْ مِنَ الشَّهْرِ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنَّ بھی کرو اور سود بھی اور ہر مہینے میں تین دن روزہ رکھو الْحَسَنَةَ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا وَذَلِكَ مِثْلُ کیونکہ نیکی کا بدلہ دس گناہ ہے اور یہ ویسا ہی ہے کہ صِيَامِ الدَّهْرِ قُلْتُ إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ سارے زمانہ میں روزے رکھے جائیں۔ میں نے کہا: میں اس سے بڑھ کر طاقت رکھتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا: ذَلِكَ قَالَ فَصُمْ يَوْمًا وَأَفْطِرْ يَوْمَيْنِ تو پھر ایک دن روزہ رکھو اور دو دن روزہ نہ رکھو۔ میں قُلْتُ إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ قَالَ نے کہا: میں اس سے بڑھ کر طاقت رکھتا ہوں ۔ آپ فَصُمْ يَوْمًا وَأَفْطِرْ يَوْمًا فَذَلِكَ صِيَامُ نے فرمایا: پھر ایک دن روزہ رکھو اور ایک دن روزہ نہ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَهُوَ أَفْضَلُ الصِّيَامِ رکھو اور یہ حضرت داؤد علیہ السلام کے روزے ہوں فَقُلْتُ إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ فَقَالَ گے اور وہ افضل روزے ہیں۔ میں نے کہا کہ میں اس النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أَفْضَلَ سے بڑھ کر طاقت رکھتا ہوں تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم مِنْ ذَلِكَ ۔ اطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، 1153، 1974، ۱۹۷۵، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ۱۹۸۰، نے فرمایا: اس سے افضل کوئی روزہ نہیں۔ ٥، ٦١٣٤ ، ٦٢٧٧۱۹۹ ،۵٥٠٥ ٥٠٥٣، ٠٥٤۲ ،۳۴۲۰ ، ۳۴۱۹ ،٣٤١٨