صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 651
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۵۱ ٣٠ - كتاب الصوم الْعَاصِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لِي سے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا فرمایا: عبد اللہ ! مجھے جو بتایا گیا ہے کیا یہ سچ ہے کہ تم دن عَبْدَ اللَّهِ أَلَمْ أَخْبَرْ أَنَّكَ تَصُوْمُ النَّهَارَ کو روزے رکھتے ہیں اور رات بھر عبادت کرتے ہو؟ وَتَقُوْمُ اللَّيْلَ فَقُلْتُ بَلَى يَا رَسُولَ اللهِ میں نے کہا: ہاں یا رسول اللہ ! آپ نے فرمایا: ایسا نہ قَالَ فَلَا تَفْعَلْ صُمْ وَأَفْطِرْ وَقُمْ وَنَمْ کرو۔ روزہ بھی رکھو اور افطار بھی کرو اور رات کو عبادت بھی کرو اور سوؤ بھی، کیونکہ تمہارے بدن کا بھی تم پر حق فَإِنَّ لِجَسَدِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِعَيْنِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ لِزَوْجِكَ عَلَيْكَ حَقًّا ہے تمہاری آنکھ کا بھی تم پر حق ہے اور تمہاری بیوی کا بھی تم پر حق ہے اور تم سے ملاقات کرنے والے کا بھی وَإِنَّ لِزَوْرِكَ عَلَيْكَ حَقًّا وَإِنَّ بِحَسْبِكَ تم پر حق ہے اور تمہارے لئے اتنا کافی ہے کہ ہر مہینے أَنْ تَصُوْمَ كُلَّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنَّ لَكَ میں تم تین دن روزہ رکھو، کیونکہ تمہارے لئے ہر نیکی بِكُلِّ حَسَنَةٍ عَشْرَ أَمْثَالِهَا فَإِذَنْ ذَلِكَ کے بدلے میں اُس سے دس گنا بدلہ ملے گا تو یہ ساری صِيَامُ الدَّهْرِ كُلِّهِ فَشَدَّدْتُ فَشُدِّدَ عمر کے روزے ہوں گے۔ مگر میں نے سختی کی اور اس عَلَيَّ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنِّي أَجِدُ قُوَّةً کے نتیجے میں مجھ پر سختی کی گئی۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! قَالَ فَصُمْ صِيَامَ نَبِيِّ اللَّهِ دَاوُدَ عَلَيْهِ میں تو طاقت رکھتا ہوں۔ آپ نے فرمایا: تو پھر اللہ السَّلَامُ وَلَا تَزِدْ عَلَيْهِ قُلْتُ وَمَا كَانَ کے نبی حضرت داؤد علیہ السلام کے روزوں کی طرح صِيَامُ نَبِيِّ اللَّهِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ قَالَ روزہ رکھو اور اس سے مت بڑھو۔ میں نے پوچھا: نِصْفَ الدَّهْرِ فَكَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَقُوْلُ بَعْدَ ( يا رسول اللہ ! ) حضرت داؤد علیہ السلام نبی اللہ کے مَا كَبِرَ يَا لَيْتَنِي قَبِلْتُ رُخْصَةَ النَّبِيِّ روزے کیسے تھے؟ آپ نے فرمایا: آدھا زمانہ ( اینی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ ایک دن روزہ اور ایک دن افطار ) حضرت عبدالله جب بوڑھے ہو گئے تو کہا کرتے تھے: کاش میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی سہولت قبول کر لیتا۔ اطرافه: ۱۱۳۱، ۱۱۵۲، ۱۱۵۳ ، ۱۹۷۴ ، ۱۹۷۶ ، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ۱۹۸۰، ٥، ٦١٣٤ ، ٦٢٧٧۱۹۹ ،۵۰٥٠٥٣، ٥٤ ،۵۰۵۲ ،۳۴۲۰ ،۳۴۱۹ ،۳٤١٨