صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 648
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۴۸ ٣٠ - كتاب الصوم بَاب ٥٣ : مَا يُذْكَرُ مِنْ صَوْمِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَإِفْطَارِهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے روزے اور افطار کا جوذ کر کیا جاتا ہے ۱۹۷۱: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ ۱۹۷۱ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي ابوعوانہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابو بشر سے، انہوں بِشْرٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ مَا صَامَ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوا۔ بہ وسلم نے سوائے رمضان کے کبھی پورے النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ شَهْرًا مہینے کے روزے نہیں رکھے اور آپ روزے رکھتے ، كَامِلًا قَطُّ غَيْرَ رَمَضَانَ وَيَصُوْمُ حَتَّى یہاں تک کہ کہنے والا کہتا: بخدا آپ روزہ نہیں يَقُوْلَ الْقَائِلُ لَا وَاللَّهِ لَا يُفْطِرُ وَيُفْطِرُ چھوڑیں گے اور روزہ چھوڑتے یہاں تک کہ کہنے والا حَتَّى يَقُوْلَ الْقَائِلُ لَا وَاللَّهِ لَا يَصُوْمُ۔ کہتا: بخدا آپ روزہ نہیں رکھیں گے۔ ۱۹۷۲ : حَدَّثَنِي عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۱۹۷۲ : عبدالعزیز بن عبداللہ نے مجھ سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ کہا محمد بن جعفر نے مجھے بتایا۔ حمید (طویل) سے روایت عَنْ حُمَيْدٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسًا رَضِيَ اللهُ ہے کہ انہوں نے حضرت انس رضی ی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ اللہ عنہ کہتے تھے : رسول اللہ ﷺ کسی مہینے ؟ اللہ علیہ کسی مہینے میں روزہ چھوڑتے صلى عَنْهُ يَقُوْلُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ تو ہم سمجھتے کہ اب آپ اس مہینے میں روزہ نہیں رکھیں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُفْطِرُ مِنَ الشَّهْرِ حَتَّى گے۔ اور کسی مہینے میں روزہ رکھتے تو ہم سمجھتے کہ آپ نَظُنَّ أَنْ لَّا يَصُوْمَ مِنْهُ وَيَصُوْمُ حَتَّی اس میں اب روزہ نہیں چھوڑیں گے۔ اور آپ کی یہ نَظُنَّ أَنْ لَّا يُفْطِرَ مِنْهُ شَيْئًا وَكَانَ لَا حالت تھی کہ اگر تمہاری خواہش ہوتی کہ رات کو ایسے تَشَاءُ تَرَاهُ مِنَ اللَّيْلِ مُصَلِّيًا إِلَّا رَأَيْتَهُ وقت میں زیارت ہو کہ آپ نماز پڑھ رہے ہوں تو وَلَا نَائِمًا إِلَّا رَأَيْتَهُ ۔ تم دیکھتے کہ آپ نماز پڑھ رہے ہیں۔ اگر تمہارا خیال ہوتا کہ آپ سوئے ہوئے ہوں گے تو تم آپ کو سویا وَقَالَ سُلَيْمَانُ عَنْ حُمَيْدٍ أَنَّهُ سَأَلَ ہوا پاتے۔ اور سلیمان نے حمید سے روایت کرتے أَنَسًا فِي الصَّوْمِ۔ ح ہوئے یوں کہا کہ انہوں نے روزہ کے بارہ میں حضرت انس سے پوچھا ۔۔۔۔۔ اطرافه ١١٤١، 1973، 3561۔