صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 638
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۳۸ ٣٠ - كتاب الصوم ١٩٦١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنِي ۱۹۶۱ : مسدد نے ہم سے بیان کیا ۔ انہوں نے کہا : بچی يَحْيَى عَنْ شُعْبَةَ قَالَ حَدَّثَنِي قَتَادَةُ عَنْ (قطان) نے مجھے بتایا۔ شعبہ سے مروی ہے کہ انہوں نے نے حضرت انس أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله کہا: قتادہ نے مجھ سے بیان کیا۔ انہوں نے حضر رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی ﷺ سے روایت کی ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا تُوَاصِلُوْا قَالُوْا إِنَّكَ آپ نے فرمایا: بغیر سحری کھانے سے مسلسل روزے نہ رکھو۔ تُوَاصِلُ قَالَ لَسْتُ كَأَحَدٍ مِنْكُمْ إِنِّي صحابہ نے کہا: آپ تو وصال کے روزے خود رکھتے ہیں۔ أَطْعَمُ وَأَسْقَى أَوْ إِنِّي أَبِيْتُ أَطْعَمُ آپ نے فرمایا: میں تم میں سے کسی کی طرح نہیں ہوں۔ وَأُسْقَى۔ اطرافه: ٧٢٤١۔ مجھے تو کھلایا جاتا ہے اور پلایا جاتا ہے۔ یا (فرمایا: ) میں تو رات ایسی حالت میں گزارتا ہوں کہ مجھے کھلایا بھی جاتا ہے اور پلایا بھی۔ ١٩٦٢ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۹۶۲ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔ انہوں نے نافع سے، نافع عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ نَهَى رَسُولُ نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا سے روایت کی اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِصَالِ کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قَالُوا إِنَّكَ تُوَاصِلُ قَالَ إِنِّي لَسْتُ مِثْلَكُمْ إِنِّي أَطْعَمُ وَأَسْقَى۔ اطرافه: ۱۹۲۲ وصال کے روزے سے منع فرمایا۔ صحابہ نے کہا: آپ تو خود وصال کا روزہ رکھتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: میں تمہاری طرح نہیں ہوں ۔ مجھے تو کھلایا بھی جاتا ہے اور پلایا بھی جاتا ہے۔ ١٩٦٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۹۶۳ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ حَدَّثَنِي ابْنُ الْهَادِ عَنْ ليث بن سعد ) نے ہمیں انے ہمیں ں بتایا کہ (یزید ) بن ہاد نے مجھ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ سے بیان کیا۔ انہوں نے عبداللہ بن خباب سے ، عبداللہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ نے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا تُوَاصِلُوْا فَأَيُّكُمْ انہوں نے نبی ﷺ کو علی کو فرماتے سنا کہ وصال کے روزے صلى