صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 50
صحيح البخاری جلد ۳ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ ۵۰ ٢٤ - كتاب الزكاة میں اپنے اس حصے کو جو خیبر میں ہے رکھ لیتا ہوں۔الله الَّذِي بِخَيْبَرَ۔١٤٢٦: حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ :۱۴۲۶ عبدان نے ہم سے بیان کیا، کہا : عبد اللہ اللَّهِ عَنْ يُونُسَ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ ( بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، أَخْبَرَنِي سَعِيْدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّهُ سَمِعَ یونس نے زہری سے روایت کی۔انہوں نے کہا: مجھے اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ سعيد بن مسیب نے بتایا کہ انہوں نے حضرت صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ خَيْرُ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔وہ نبی ﷺ سے روایت الصَّدَقَةِ مَا كَانَ عَنْ ظَهْرِ غِنِّى وَابْدَأَ کرتے تھے کہ آپ نے فرمایا: بہتر صدقہ وہی ہے جو بِمَنْ تَعُوْلُ۔حاجت پوری کرنے کے بعد ہو اور پہلے ان لوگوں سے شروع کرو جن کی روزی کے تم کفیل ہو۔اطرافه ١٤٢٨، ٥٣٥٥، ٥٣٥٦۔١٤٢٧: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ :۱۴۲۷ موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، إِسْمَاعِيْلَ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا هِشَامٌ ) کہا : ) وہیب نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) عَنْ أَبِيْهِ عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ رَضِيَ هشام بن عروہ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ باپ سے، ان کے باپ نے حضرت حکیم بن حزام وَسَلَّمَ قَالَ الْيَدُ الْعُلْيَا خَيْرٌ مِّنَ الْيَدِ رضی اللہ عنہ سے، حضرت حکیم نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: اونچا ہاتھ نیچے ہاتھ سے بہتر ہے اور پہلے ان کو دو جن کی تم پرورش کرتے الصَّدَقَةِ عَنْ ظَهْرٍ غِنِّى وَمَنْ يَسْتَعْفِفْ ہو اور بہتر صدقہ وہی ہے جو ضرورت پوری کرنے کے يُعِفَّهُ اللَّهُ وَمَنْ يَسْتَغْنِ يُغْنِهِ اللَّهُ۔بعد ہو اور جو سوال سے بچنا چاہے گا اللہ اسے بچائے گا اور جوغنا حاصل کرنا چاہے گا۔اللہ اسے غنی کر دے گا۔السُّفْلَى وَابْدَأَ بِمَنْ تَعُوْلُ وَخَيْرُ ١٤٢٨ : وَعَنْ وُهَيْبِ قَالَ أَخْبَرَنَا ۱۴۲۸ اور وہیب سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: هِشَامٌ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ ہشام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، ( حضرت اللَّهُ عَنْهُ بِهَذَا۔اطرافه: ١٤٢٦، ٥٣٥٥، ٥٣٥٦ ابو ہریرہ نے رسول اللہ ﷺ سے ) اسی طرح بیان کیا۔