صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 632
صحيح البخاري - جلد ٣ ۶۳۲ ٣٠ - كتاب الصوم رَسُوْلَ اللهِ فَلَوْ أَمْسَيْتَ قَالَ انْزِلْ ہونے دیں۔آپ نے فرمایا: انتر واور ہمارے لئے سنتو فَاجْدَحْ لَنَا قَالَ إِنَّ عَلَيْكَ نَهَارًا قَالَ ھولو۔اُس نے کہا: یارسول اللہ! اگر آپ شام ہونے انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا فَنَزَلَ فَجَدَحَ لَهُمْ ہیں۔آپ نے فرمایا: اتر اور ہمارے لیے ستو ھولو۔فَشَرِبَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اُس نے کہا: ابھی آپ کے لئے دن باقی ہے۔آ نے فرمایا: اُتر و اور ستو گھولو۔چنانچہ وہ ( سواری سے ) ثُمَّ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ قَدْ أَقْبَلَ مِنْ اُترا اور آپ کے لئے ستو گھولے نبی صلی اللہ علیہ سلم نے (بھی ) پئے۔پھر فرمایا: جب تم رات کو دیکھو کہ وہ هَا هُنَا فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ۔اطرافه ١٩٤١، ۱۹٥٦، ۱۹۵۸، ۵۲۹۷ ادھر سے آرہی ہے تو روزہ دار افطار کر چکا۔تشریح : مَتى يَحِلُّ فِطْرُ الصَّائِم: روزہ افطار کرے سے تعلق میں چار باب قائم کئے گئے ہیں۔اس باب میں افطار کے وقت کا ذکر ہے۔عنوان باب میں حضرت ابو سعید خدری کا حوالہ دے کر وقت کی تعین کی گئی ہے جب سورج کی ٹکیہ نظر سے اوجھل ہو جائے تو روزہ کھولا جائے۔اندھیرے کا انتظار نہ کیا جائے۔سعید بن منصور اور ابن ابی شیبہ نے اُن کی روایت جو نقل کی ہے۔اس میں ذکر ہے کہ مجر سورج غروب ہونے پر انہوں نے افطار کیا اور اُن کے ساتھی انتظار کرنے لگے کہ افق کی سفیدی دور ہو۔(مصنف ابن ابی شیبه، كتاب الصيام، باب في تعجيل الافطار وما ذكر فيه ، جزء ۲ صفحه ۲۷۸) (فتح الباری جز په صفحه ۲۵) مذکورہ بالا دونوں روایتیں اسی امر کی تائید میں ہیں۔اس صراحت کے باوجود وہم سے کام لیا جاتا ہے جیسا کہ سحری کھانے کے وقت۔ان دونوں میں وہم سے کام لینا منع ہے۔بَاب ٤ ٤ : يُفْطِرُ بِمَا تَيَسَّرَ مِنَ الْمَاءِ أَوْ غَيْرِهِ پانی وغیرہ جو بھی میسر ہو، اُس سے روزہ افطار کرے ١٩٥٦ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ ۱۹۵۶ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالواحد نے الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الشَّيْبَانِيُّ سُلَيْمَانُ قَالَ ہمیں بتایا۔سلیمان شیبانی نے ہم سے بیان کیا۔انہوں سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ نے کہا: میں نے حضرت عبداللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہ اللهُ عَنْهُ قَالَ سِرْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّی سے سنا۔انہوں نے کہا: رسول اللہ علیہ کے ساتھ ہم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ صَائِمٌ فَلَمَّا نے ایک سفر کیا اور آپ روزہ دار تھے۔جب سورج غَرَبَتِ الشَّمْسُ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لَنَا ڈوب گیا تو آپ نے فرمایا: اختر و اور ہمارے لئے ستو