صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 614 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 614

صحيح البخاری جلد۳ ۶۱۴ ٣٠ - كتاب الصوم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَأَصُوْمُ فِي السَّفَرِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا : کیا سفر میں میں روزہ وَكَانَ كَثِيرَ القِيَامِ فَقَالَ إِنْ شِئْتَ رکھوں؟ اور وہ روزے بہت رکھا کرتے تھے۔آپ نے فرمایا: اگر چاہو تو رکھو اور اگر چاہو تو نہ رکھو۔فَصُمْ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرْ اطرافه ١٩٤٢۔تشريح۔اَلصَّوْمُ فِى السَّفَرِ وَالْإِفْطَارُ : باب ۳۳ سے ۳۶ تک سفر میں روزہ رکھنے کے مسائل ہیں۔پہلے باب میں روزہ رکھنے یا افطار کرنے کا عنوان قائم کر کے جملہ اسمیہ کی خبر محذوف کی گئی ہے یعنی یہ نہیں بتایا گیا کہ دونوں صورتیں جائز ہیں یا اُن میں سے کونسی بہتر ہے اور یہ بھی نہیں بتایا گیا کہ جن روزوں کے چھوڑنے کا یہاں ذکر ہے وہ نفلی ہیں یا فرض۔اس باب کی دونوں روایتوں سے بات واضح نہیں ہوتی اس لئے عنوانِ باب بھی مجمل ہے۔پہلی روایت کے آخر میں جریر اور ابوبکر بن عیاش کے قول کا حوالہ دیا گیا ہے۔جریر کا قول کتاب الطلاق ( روایت نمبر ۵۲۹۷) میں آتا ہے دوسرے قول کے حوالہ کے لیے دیکھئے کتاب الصوم باب ۴۵ روایت نمبر ۱۹۵۸۔إنْ شِئَتَ فَصُمُ وَإِنْ شِئْتَ فَأَفْطِرُ : امام ابن حجر کا خیال ہے کہ ابوداؤد کی روایت میں حمزہ بن عمرو اسلمی کی نسبت مذکور ہے کہ انہوں نے آنحضرت ﷺ سے ذکر کیا کہ وہ لگا تار روزے رکھنے کے خوگر تھے اور رمضان بھی سفر کی حالت میں آتا ہے۔جس سے انہیں بوجہ عادت کوئی تکلیف نہیں ہوتی۔اگر رمضان کے روزے بحالت سفر رکھے جائیں تو اُن کا یہ فعل شریعت کے منشاء کے خلاف تو نہ ہو گا۔ایسے فرض روزے ترک کرنا انہیں شاق ہے۔آنحضرت عیے نے فرمایا کہ اَيُّ ذَلِكَ شِئْتَ يَا حَمْزَةُ ابوداؤد، کتاب الصوم، باب الصوم في السفر) یعنی اے حمزہ جو پسند کرو کر لو۔عنوانِ باب کے مجمل رکھنے سے ابن حجر نے یہ نتیجہ اخذ کیا ہے کہ امام بخاری کے نزدیک یہ روایت کمزور ہے۔(فتح الباری جز ۴ صفحه ۲۲۹) باب ٣٤ : إِذا صَامَ أَيَّامًا مِنْ رَّمَضَانَ ثُمَّ سَافَرَ جب رمضان میں کچھ دن روزے رکھے پھر سفر کرے ١٩٤٤ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوْسُفَ :۱۹۴۴ عبداللہ بن یوسف (تنیسی) نے ہم سے أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ابن عُبَيْدِ اللهِ بْن عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنِ ابْنِ شہاب سے، انہوں نے عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ إِلَى مَكَّةَ روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رمضان میں