صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 613 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 613

صحيح البخاری جلد ۳ ۶۱۳ ٣٠ - كتاب الصوم بستم فَاجْدَحْ لِي قَالَ يَا رَسُوْلَ اللهِ الشَّمْسُ (اس جگہ ) اُتر و اور میرے لے ستو گھولو۔ اُس نے کہا: قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي قَالَ يَا رَسُولَ اللهِ يا رسول اللہ ! سورج (ابھی ہے۔ ) آپ نے فرمایا: اترو الشَّمْسُ قَالَ انْزِلْ فَاجْدَحْ لِي فَنَزَلَ اور میرے لیے ستو گھولو۔ اُس نے کہا: یا رسول الله ! فَجَدَحَ لَهُ فَشَرِبَ ثُمَّ رَمَى بِيَدِهِ هُنَا ثُمَّ سورج (ابھی ہے۔ آپ نے فرمایا: اثر اور ستو گھولو۔ قَالَ إِذَا رَأَيْتُمُ اللَّيْلَ أَقْبَلَ مِنْ هَا هُنَا چنانچہ وہ اترا اور آپ کے لئے اُس نے ستو گھولے۔ فَقَدْ أَفْطَرَ الصَّائِمُ تَابَعَهُ جَرِيرٌ وَأَبُو آپ نے پئے۔ پھر آپ نے اپنے ہاتھ سے اس (یعنی مغرب کی طرف اشارہ کیا اور فرمایا: جب تم رات کو بَكْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنِ الشَّيْبَانِي عَنِ ابْنِ دیکھو کہ وہ اس طرف سے آگئی ہے تو پھر روزے دار أَبِي أَوْفَى قَالَ كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ ۔ اطرافه: ١٩٥٥، 19٥٦، 1958، 5197۔ کی افطاری ہے۔ جریر اور ابوبکر بن عیاش نے بھی سفیان بن عیینہ کی طرح ابوالحق ) شیبانی سے روایت بیان کی کہ حضرت ابن ابی اوفی سے مروی ہے۔ انہوں صلى الله نے کہا: نبی ﷺ کے ساتھ میں ایک سفر میں تھا۔ ١٩٤٢ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۹۴۲ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ کچی نے ہمیں يَحْيَى عَنْ هِشَامٍ قَالَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ بتایا۔ ہشام بن عروہ) سے مروی ہے۔ انہوں نے عَائِشَةَ أَنَّ حَمْزَةَ بْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ کہا: میرے باپ نے مجھ سے بیان کیا۔ حضرت عائشہ سے مروی ہے کہ حمزہ بن عمرو ا حمزہ بن عمر و اسلمیؓ نے کہا: قَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَسْرُدُ الصَّوْمَ۔ اطرافه: ١٩٤٣۔ یا رسول اللہ ! میں لگا تار روزے رکھتا ہوں ۔ - ١٩٤٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۹۴۳: (اور ) عبداللہ بن یوسف ( تنیسی ) نے ہم أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ سے بیان کیا کہ مالک نے ہمیں خبر دی ۔ انہوں نے أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا زَوْجِ ہشام بن عروہ سے، ہشام نے اپنے باپ سے، اُن النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ حَمْزَةَ کے باپ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت عائشہ ابْنَ عَمْرٍو الْأَسْلَمِيَّ قَالَ لِلنَّبِيِّ صَلَّى رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ حمزہ بن عمر واسلمی نے