صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 612
صحيح البخاری جلد۳ ۶۱۲ ٣٠ - كتاب الصوم عنوان میں درج کیا ہے۔دوسری روایت امام بخاری نے اپنی کتاب تاریخ کبیر میں درج کی ہے اور اسے کمز ور بتایا ہے۔حضرت ابن عباس ، عکرمہ کہ حضرت ابو موسی اشعری اور حضرت ام سلمہ کی روایتیں ابن ابی شیبہ نے اور اثم علقمہ (مرجانہ) کی روایت امام بخاری نے تاریخ کبیر میں اور حضرت کے ابن عمر اور حضرت سعد بن ابی وقاص کی روایتیں امام مالک نے اور حضرت زید بن ارقم کی روایت عبد الرزاق نے اور حسن بصری کی روایت نسائی نے نقل کی ہے۔وَقَالَ لِی عَيَّاش یہ قول بھی موقوفات میں سے ہے جو تاریخ بخاری میں منقول ہے یا حوالہ جات کی یہ کشٹ صریح طور پر غلط مسائل کا رڈ کرتی ہے۔تفصیلات کے لئے دیکھئے فتح الباری جز ۴۰ صفحہ ۲۲۲ تا ۲۲۵ نیز عمرۃ القاری جزءا اصفحہ ۳۵ تا ۳۹۔وَزَادَ شَبَابَةُ : شبابہ کی روایت آدم بن ابی ایاس ہی کی سند سے مروی ہے۔اُس میں یہ مذکور ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک ہی میں صحابہ کرام بحالت روزہ پچھنے لگوایا کرتے تھے اور خون کے نکلنے سے اُن کا روزہ باطل نہ ہوتا تھا۔باب ۳۳: اَلصَّوْمُ فِي السَّفَرِ وَالْإِفْطَارُ سفر میں روزہ رکھنا اور افطار کرنا ١٩٤١: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ :۱۹۴۱ علی بن عبد اللہ (مدینی) نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ سفيان بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ابو اسحاق شیبانی سے الشَّيْبَانِي سَمِعَ ابْنَ أَبِي أَوْفَى رَضِيَ اللهُ مروی ہے کہ انہوں نے (حضرت عبداللہ ) بن ابی اوفی عَنْهُ قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے سنا۔انہوں نے کہا: رسول اللہ علیہ کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَقَالَ لِرَجُلٍ انْزِلْ ساتھ ہم ایک سفر میں تھے۔آپ نے ایک شخص سے کہا: ، التاريخ الكبير في ذكر محمد بن سيرين ، جزء اول صفحه (۹) (مصنف ابن ابي شيبة، كتاب الصيام، باب من رخص للصائم أن يحتجم ، روایت نمبر ۹۳۱۹ جز ۲۶ صفحه ۳۰۸) (مصنف ابن ابى شيبة كتاب الصيام، باب ماجاء في الصائم يتقيیا، روایت نمبر ۹۲۰۲ جزء ۲ صفحه ۲۹۸) (مصنف ابن ابي شيبة، كتاب الصيام، باب من كره أن يحتجم الصائم، روایت نمبر ۹۳۰۷ جزء ۲ صفحه ۳۰۷) (مصنف ابن ابى شيبة كتاب الصيام، باب من رخص للصائم ان يحتجم، روایت نمبر ۹۳۳۵ جز ۲ صفحه ۳۰۹) ل التاريخ الكبير، باب ثور، روایت نمبر ۲۱۲۴ جزء ۲ صفحه ۱۸۰) مؤطا امام مالک، کتاب الصیام، باب ماجاء في حجامة الصائم) کے مصنف عبد الرزاق ، كتاب الصيام، باب الحجامة للصائم، روایت نمبر ۷۵۴۳ جز ۲ صفحه ۲۱۴) 2 (السنن الكبرى للنسائی، کتاب الصيام، باب الحجامة للصائم، جزء ۲ صفحه ۲۲۴) ا التاريخ الكبير، باب ثور، روایت نمبر ۲۱۲۴ جزء ۲ صفحه ۱۷۹)