صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 602
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۰۲ ٣٠ - كتاب الصوم وُضُوْنِي هَذَا ثُمَّ يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ لَا ہے اور فرمایا کہ جس نے میرے اس وضو کی طرح وضو يُحَدِّثُ نَفْسَهُ فِيْهِمَا بِشَيْءٍ إِلَّا غُفِرَ لَهُ کر کے دورکعتیں پڑھیں اور اُن کے درمیان اپنے نفس سے سے کوئی بات بات کی نہ کی تو تو جو کوتا کوتاہیاں ہیاں اُس سے سے ہو ہو چکی چکی مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ۔ اطرافه: ١٥٩، 160، 164، 6433۔ ہیں، اُن کی ضرور مغفرت کی جائے گی۔ سے کام لیا ہے اور تشريح : سِوَاكُ الرَّطْبِ وَالْيَابِسِ لِلصَّائِمِ: مالیوں نے بعض مسائل میں غلو سے کام مسواک تک کو بحالت روزہ مکروہ گردانا ہے ۔ ( فتح الباری جزء ۴ م صفحه (۲۰۲) جسم جس کی وجہ سے امام بخا سے امام بخاری نے علیحدہ عنوان قائم کر کے اس کا رڈ مستند اور مشہور حدیث سے کیا ہے۔ اس تعلق میں کتاب الوضوء باب ۷۳ روایت نمبر ۲۴۴ ۲۴۵ بھی دیکھئے۔ عنوان باب میں حضر حضرت عام عامر بن ربیعہ ، حضرت عائشہ عطاء بن ابی رباح ، ء بن ابی رباح، قتادہ، حضرت ابو ہریرہ، حضرت جابر بن عبد الله ، حضرت زید زید بن بن خالد کے جو حوالہ جات نقل کئے گئے ہیں؛ وہ اول الذکر دونوں مسند احمد بن خا حنبل میں اور باقی حوالہ جات سعید بن منصور، عبد بن حمید، نسائی ، ابو نعیم اور اصحاب السنن سے منقول ہیں۔ باب ۲۸ ( فتح الباری جز ۴۰ صفحه ۲۰۲ ۲۰۳) قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا تَوَضَّأَ فَلْيَسْتَنْشِقُ بِمَنْخِرِهِ الْمَاءَ نبی ﷺ کا فرمانا کہ جب کوئی وضو کرے تو چاہیے کہ وہ پہلے اپنے نتھنوں میں پانی لے وَلَمْ يُمَيِّز بَيْنَ الصَّائِمِ وَغَيْرِهِ وَقَالَ اور آپ نے روزہ دار اور غیر روزہ دار کے درمیان فرق الْحَسَنُ لَا بَأْسَ بِالسَّعُوْطِ لِلصَّائِمِ إِنْ نہیں کیا۔ اور حسن نے کہا: روزہ دار کے ناک میں دوا لَّمْ يَصِلْ إِلَى حَلْقِهِ وَيَكْتَحِلُ وَقَالَ ڈالنے سے کوئی حرج نہیں بشرطیکہ اُس کے حلق میں نہ عَطَاءٌ إِنْ تَمَضْمَضَ ثُمَّ أَفْرَغَ مَا فِي فِيْهِ پہنچے اور سرمہ لگائے۔ اور عطاء نے کہا: اور اگر وہ کلی کرے مِنَ الْمَاءِ لَا يَضِيْرُهُ إِنْ لَّمْ يَزْدَرِدْ رِيقَهُ اور پھر وہ پانی جو اُس کے منہ میں ہو وہ نکال دے تو کوئی (مسند احمد بن حنبل، جزء ۳ صفحه ۴۴۵) (مسند احمد بن حنبل، جزء ۶ صفحه ۷ (۴) (نسائی، کتاب الطهارة، باب الترغيب في السواك) مؤطا امام مالک، کتاب الطهارة، باب ما جاء في السواك) بخارى، كتاب الجمعة، باب السواك يوم الجمعة، روایت نمبر ۸۸۷) (ترمذى، كتاب الطهارة، باب ما جاء فى السواك) (ابوداؤد، کتاب الطهارة، باب السواك)