صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 601
صحيح البخاری جلد ۳ ۶۰۱ ٣٠ - كتاب الصوم كتاب الصوم وَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ میں گن نہیں سکتا۔ اور حضرت ابو ہریرہ نے نبی ﷺ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي سے روایت کی ہے کہ ( آپ نے فرمایا: مجھے اس امر لَأَمَرْتُهُمْ بِالسَّوَاكِ عِنْدَ كُلّ وُضُوءٍ کا خیال نہ ہوتا کہ میں اپنی ! اپنی امت کو مشقت میں ڈال دوں گا تو میں انہیں ہر وضو کے وقت مسواک کا حکم دیتا۔ وَيُرْوَى نَحْوَهُ عَنْ جَابِرٍ وَزَيْدِ بْنِ اور اسی طرح حضرت جابرؓ اور حضرت زید بن خالد سے خَالِدٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مروی ہے۔ ان دونوں نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ وَلَمْ يَخُصَّ الصَّائِمَ مِنْ غَيْرِهِ وَقَالَتْ آپ نے اس بارہ میں روزہ دار اور بے روزہ دار میں صلى الله علوم سے عَائِشَةُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فرق نہیں کیا ۔ کیا۔ حضرت عائشہ نے کہا: نبی ﷺ السّوَاكُ مَطْهَرَةٌ لِلْفَمِ مَرْضَاةٌ لِلرَّبِّ روایت ہے کہ مسواک منہ کو پاکیزہ کرنے اور رب کی وَقَالَ عَطَاءٌ وَقَتَادَةُ يَبْتَلِعُ رِيقَهُ۔ رضا کا موجب ہوتی ہے۔ اور عطاء اور قتادہ نے کہا: روزہ دارا اپنا تھوک نگل سکتا ہے۔ میں ١٩٣٤ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ ۱۹۳۴ عبدان نے ہم سے بیان کیا کہ عبداللہ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ نے ہمیں خبر دی کہ معمر نے ہمیں بتایا کہ انہوں نے کہا عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ حُمْرَانَ رَأَيْتُ کہ زہری نے مجھ سے بیان کیا۔ زہری نے عطاء بن عُثْمَانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ تَوَضَّأَ فَأَفْرَغَ یزید سے، انہوں نے حمران سے روایت کی کہ یا عَلَى يَدَيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْفَرَ نے حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کو دیکھا ۔ انہوں نے ثُمَّ غَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا ثُمَّ غَسَلَ يَدَهُ وضو کیا اور اپنے دونوں ہاتھوں پر تین بار پانی ڈالا ۔ الْيُمْنَى إِلَى الْمَرْفِقِ ثَلَاثًا ثُمَّ غَسَلَ يَدَهُ پھر کلی کی اور ناک صاف کی۔ پھر تین بار اپنا منہ الْيُسْرَى إِلَى الْمَرْفِقِ ثَلَاثًا ثُمَّ مَسَحَ دھویا ۔ پھر تین بار اپنا دایاں ہاتھ کہنی تک دھویا اور پھر بِرَأْسِهِ ثُمَّ غَسَلَ رِجْلَهُ الْيُمْنَى ثَلَاثًا ثُمَّ تین بار اپنا بایاں ہاتھ کہنی تک دھویا۔ پھر اپنے سر کا مسح الْيُسْرَى ثَلَاثًا ثُمَّ قَالَ رَأَيْتُ رَسُوْلَ کیا۔ پھر تین بار اپنا دایاں پاؤں دھویا۔ پھر تین بار اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَوَضَّأَ نَحْوَ بایاں پاؤں ۔ پھر کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وُضُوْئِي هَذَا ثُمَّ قَالَ مَنْ تَوَضَّأَ کو دیکھا کہ آپ نے وضو کیا جس طرح میرا یہ وضو