صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 46
صحيح البخاری جلد ۳ عنه م ٢٤ - كتاب الزكاة النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے، حضرت قَالَ سَبْعَةٌ يُظِلُّهُمْ اللهُ تَعَالَى فِي ظِلِهِ ابوہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت کی کہ آپ نے ﷺ يَوْمَ لَا ظِلَّ إِلَّا ظِلُّهُ إِمَامٌ عَدْلٌ وَشَابٌ فرمایا: سات شخص ہیں جن کو اللہ تعالیٰ اس دن اپنے نَشَأَ فِي عِبَادَةِ اللَّهِ وَرَجُلٌ قَلْبُهُ مُعَلَّقٌ سایہ میں رکھے گا جس دن اس کے سایہ کے سوا اور الْمَسَاجِدِ وَرَجُلَانِ تَحَابًا فِي اللَّهِ کوئی سایہ نہ ہوگا۔عادل بادشاہ اور وہ جو اللہ تعالیٰ کی اجْتَمَعَا عَلَيْهِ وَتَفَرَّقَا عَلَيْهِ وَرَجُلٌ عبادت میں جوان ہوا ہو اور وہ آدمی جس کا دل دَعَتْهُ امْرَأَةٌ ذَاتُ مَنْصِبٍ وَجَمَالِ سجدوں میں لگا ہوا ہے اور وہ دو آدمی جنہوں نے اللہ فَقَالَ إِنِّي أَخَافُ اللَّهَ وَرَجُلٌ تَصَدَّقَ تعالیٰ کے لئے محبت رکھی اور اس پر اکٹھے رہے اور اس بِصَدَقَةٍ فَأَخْفَاهَا حَتَّى لَا تَعْلَمَ شِمَالُهُ پر جدا ہوئے اور وہ مرد جس کو عالی مرتبہ خوبصورت مَا تُنْفِقُ يَمِيْنُهُ وَرَجُلٌ ذَكَرَ اللَّهَ خَالِيًا عورت نے بلایا ہو اور وہ (اسے) کہے: میں اللہ سے ڈرتا ہوں اور وہ شخص جو صدقہ کرے اور اسے ایسا فَفَاضَتْ عَيْنَاهُ۔چھپائے کہ اس کے بائیں کو علم نہ ہو کہ اس کے دائیں اطرافه ٦٦٠ ٦٤٧٩، ٦٨٠٦- نے کیا خرچ کیا ہے اور وہ آدمی جو تنہائی میں اللہ تعالی کو یاد کرے اور اس کے آنسو بہہ پڑیں۔١٤٢٤ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ :۱۴۲۴ علی بن جعد نے ہم سے بیان کیا ، ( کہا:) أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مَعْبَدُ بْنُ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: مجھے معبد بن خالد في خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ نے بتایا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت حارثہ بن الْخُزَاعِيَّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ سَمِعْتُ وهب خزاعی رضی اللہ عنہ سے سنا۔کہتے تھے کہ میں النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ نے نبی ہ سے سنا۔آپ فرماتے تھے: صدقہ کرو تَصَدَّقُوْا فَسَيَأْتِي عَلَيْكُمْ زَمَانٌ يَمْشِي کیونکہ عنقریب تم پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی الرَّجُلُ بِصَدَقَتِهِ فَيَقُوْلُ الرَّجُلُ لَوْ اپنے صدقہ کو لے کر پھرے گا تو دوسرا آدمی (اسے)