صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 45
صحيح البخاری جلد۳ ۴۵ ٢٤ - كتاب الزكاة نَوَيْتَ يَا يَزِيْدُ وَلَكَ مَا أَخَذْتَ يَا مَعْنُ پاس یہ قضیہ پیش کیا۔آپ نے فرمایا: یزید! تیرے لئے وہی ہے جس کی تو نے نیت کی اور معن ! تیرے لئے ہے تشریح: جو تو نے لے لیا۔إِذَا تَصَدَّقَ عَلَى ابنه باب ۱۴، ۱۵ صدقه اعلامیه وصدقۃ السر میں فرق بتانے کی غرض سے قائم کئے گئے ہیں نیز فقہی اختلاف کا حل بھی ان میں مد نظر ہے۔مگر جس آیت کریمہ کا حوالہ باب ۱۳۱۲ میں دیا گیا ہے، اس کے آخری حصہ کی وضاحت بھی ضمنا مقصود ہے اور وہ حصہ آیت یہ ہے: لِلْفُقَرَاءِ الَّذِينَ۔۔۔۔لَا يَسْتَلُونَ النَّاسَ الْحَافًا (البقرة: ۲۷۵) یعنی صدقہ کے مستحق وہ محتاج نہیں جو لوگوں سے لپٹ کر مانگتے پھرتے ہیں۔اس قسم کی دریوزہ گری اسلام میں سخت ممنوع ہے۔(باب ۵۰ تا ۵۳) بلکہ ایک امیر بھی محتاج ہو سکتا ہے۔عزیز واقارب میں سے ایک بیٹا بھی محتاج ہو سکتا ہے۔ایک چور اور زانیہ کو بھی صدقہ دیا جاسکتا ہے۔تا وہ کسب حرام سے باز آئیں۔پس محتاج کی تعریف کسی ایک قسم کے فرد یا طبقہ سے محدود کرنا مناسب نہیں ، جیسا کہ بعض فقہاء نے کیا ہے۔مذکورہ بالا مثالیں حاجت روائی کے موقع ومحل کی موٹی مثالیں ہیں۔جن کا تعلق عموماً صدقۃ السر کے مواقع سے ہے۔افراد کو اپنے ارد گرد کے حالات کا بہتر علم ہوسکتا ہے۔اس لئے انہیں اجازت دی گئی ہے کہ وہ اموال باطنہ سے جوز کوۃ نکالیں، وہ براہِ راست محتاجوں کی حاجت روائی میں خرچ کریں۔اسلام نے اعلانیہ صدقہ کا بھی حکم دیا ہے جو بطور فرض واجب ہے اور ہر فرد صاحب نصاب پر عائد ہوتا ہے حتی کہ ایک یتیم نابالغ پر بھی اگر اس کا مال نصاب سے زیادہ ہو، تا ملک کے اجتماعی استحکام کا تحفظ ہو سکے اور پوشیدہ طوئی صدقہ کا بھی دروازہ کھلا رکھا ہے تا مختلف طبقات کے افراد کی حاجت روائی کی صورت قائم رہنے کے علاوہ افراد کا تزکیہ نفس بھی ہوتا ر ہے جوز کوۃ کی اغراض میں سے ایک اہم غرض ہے۔انجیل نے یہودیوں کی ریا کاری کے علاج کی غرض سے انفاق کی صرف ایک ہی صورت پر زور دیا ہے۔یعنی صدقته الستر ( متی باب ۶ آیت ۵ تا ۱۱) مگر اسلام نے اپنی کامل تعلیم میں دونوں صورتیں ملحوظ رکھی ہیں۔بَابِ ١٦ : الصَّدَقَةُ بِالْيَمِيْنِ داہنے ہاتھ سے صدقہ دینا ١٤٢٣: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا :۱۴۲۳: مدد نے ہم سے بیان کیا، (کہا : ) سجی يَحْيَى عَنْ عُبَيْدِ اللهِ قَالَ حَدَّثَنِي ( بن سعيد قطان ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ حُبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ (عمری ) سے روایت کی۔کہا: حبیب بن عبدالرحمن ابْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ نے مجھے بتایا۔انہوں نے حفص بن عاصم سے حفص