صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 591 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 591

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۹۱ ٣٠ - كتاب الصوم ارشاد کا ذکر ہے کہ روزے کی نیت رات کو کی جائے لیے عنوانِ باب میں بعض صحابہ (حضرت ابو درداء، حضرت ابو طلحہ حضرت ابوہر ابوہریرہ، حضرت ابن ابن عباس، حضرت ها حضرت حذیفہ ) کے عمل کا حوالہ دیا گیا ہے۔ ان حوالوں کی تفصیل فتح الباری ( جزء ۲ صفحہ ۱۸۱،۱۸۰) اور عمدۃ القاری ( جزء اصفحہ ۳۰۳٬۳۰۲) میں دیکھی جائے۔ ان حوالوں سے دو باتوں کا پتہ چلتا ہے کہ جب گھر میں کھانے کو کچھ نہ ہوتا تو صحابہ کرام روزہ کی نیت دن کو کر لیتے تھے اور اُن کا یہ روزہ نفلی ہوتا ۔ دوسری بات یہ کہ حضرت ابن عباس کو دو پہر تک بھی کھانا نصیب نہ ہوتا تو وہ روزہ کی نیت کر لیتے ۔ اسی طرح حضرت حذیفہ ظہر کے بعد بھی ایسا ہی کرتے اور اُن دونوں کا فتویٰ بھی اسی کے مطابق تھا۔ گویا ان آخری دو حوالوں سے ان فقہاء کی رائے کی طرف اشارہ کیا ہے جن کے نزدیک قبل ظہر یا اس کے بعد روزے کی نیت کرنا جائز نہیں۔ صحابہ کرام کے تعامل میں وسعت ہے۔ اس لئے امام بخاری نے مسائل میں ایسی موشگافیاں نظر انداز کر دی ہیں۔ باب ۲۲ : الصَّائِمُ يُصْبِحُ جُنُبًا جو روزہ دار جنبی ہونے کی حالت میں صبح کو اُٹھے احمر ١٩٢٥-۱۹۲٦ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ۱۹۲۵ - ۱۹۲۶: عبداللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان ابْنُ مَسْلَمَةَ عَنْ مَالِكٍ عَنْ سُمَيّ مَوْلَى کیا۔ انہوں نے مالک سے، مالک نے شمی سے روایت أَبِي بَكْرِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْحَارِثِ کی جو ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ ابْنِ هِشَامِ بْنِ الْمُغِيْرَةِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا بَكْرِ کے آزاد کردہ غلام تھے کہ انہوں نے ابو بکر بن عبد الرحمن ابْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ قَالَ كُنْتُ أَنَا وَأَبِي سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں اور میرا باپ جب حِيْنَ دَخَلْنَا عَلَى عَائِشَةَ وَأُمِّ سَلَمَةَ حِ۔ حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ کے پاس آئے۔ حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ (نیز) ابوالیمان نے بھی ہم سے بیان کیا۔ شعیب نے عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ ہمیں خبر دی کہ زہری سے مروی ہے۔ انہوں نے کہا کہ (ترمذی، کتاب الصوم، باب ماجاء لا صيام لمن لم يعزم من الليل) (نسائی، کتاب الصیام، باب ذكر اختلاف الناقلين لخبر حفصة في ذلك) (ابوداؤد، کتاب الصوم، باب النية في الصيام) مصنف ابن ابی شيبه كتاب الصيام من كان يدعو بغدائه فلا يجد فيفرض الصوم، جزء ۲ صفحه ۲۹۱) (مصنف عبد الرزاق، كتاب الصيام، باب افطار التطوع وصومه اذا لم يبيته، جز ۴ صفحه ۲۷۳) (سنن الكبرى للبيهقي، كتاب الصيام، باب المتطوع يدخل في الصوم بنية النهار قبل الزوال، جز ۴۶ صفحه ۲۰۴) (شرح معانی الآثار، كتاب الصيام، باب الرجل ينوى الصيام بعد ما يطلع الفجر، جزء ۲ صفحه ۵۶) (مصنف عبد الرزاق، كتاب الصيام، باب افطار التطوع وصومه اذا لم يبيته، جز ۴۶ صفحه ۲۷۳)