صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 573 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 573

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۷۳ ٣٠ - كتاب الصوم فَقَالَ لَا تَصُوْمُوا حَتَّى تَرَوُا الْهِلَالَ فرمایا کہ روزہ نہ رکھو جب تک چاند نہ دیکھ لو۔ افطار نہ وَلَا تُفْطِرُوْا حَتَّى تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ کرو جب تک کہ (شوال کا چاند ) نہ دیکھ لو۔ اور اگر تم نہ کو ابر کی وجہ سے چاند نظر نہ آئے تو پھر اُس کے لئے فَاقْدُرُوا لَهُ۔ دنوں کا اندازہ کر لو۔ اطرافه ۱۹۰۰، ۱۹۰۷، ۱۹۰۸، ۱۹۱۳، ۵۳۰۲۔ ۱۹۰۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ :۱۹۰۷ : عبداللہ بن مسلمہ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا مَالِكٌ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبداللہ بن دینار سے، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ عبد اللہ بن دینار نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُوْنَ لَيْلَةً فَلَا مہینہ انتیس دنوں کا بھی ہوتا ہے۔ روزہ نہ رکھو یہاں تَصُوْمُوا حَتَّى تَرَوْهُ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْكُمْ تک کہ چاند دیکھو۔ اگر ابر کی وجہ سے چاند تم کو نظر نہ فَأَكْمِلُوا الْعِدَّةَ ثَلَاثِيْنَ۔ آئے تو پھر گنتی تھیں دن کی پوری کرلو۔ اطرافه ۱۹۰۰، ۱۹۰۶، ۱۹۰۸، ۱۹۱۳، ۵۳۰۲ ۱۹۰۸ : حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۱۹۰۸ : ابو الولید نے ہم سے بیان کیا ، (کہا: ) شعبہ شُعْبَةُ عَنْ جَبَلَةَ بْنِ سُحَيْمٍ قَالَ سَمِعْتُ نے ہمیں بتایا۔ جبلہ بن تمیمہ سے مروی ہے۔ انہوں ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا يَقُوْلُ قَالَ نے کہا: میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الشَّهْرُ وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے دونوں ہاتھوں هَكَذَا وَهَكَذَا وَخَنَسَ الْإِبْهَامَ فِي کی انگلیوں سے اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ مہینہ الثَّالِثَةِ۔ اتنا ہے اور اتنا۔ اور تیسری بار انگوٹھے کو دبا لیا۔ اطرافه ۱۹۰۰، ۱۹۰۶ ، ۱۹۰۷، ۱۹۱۳، ۵۳۰۲۔ ۱۹۰۹ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ ۱۹۰۹ آدم بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ محمد بن زیاد نے ہم سے