صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 565
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۶۵ ٣٠ - كتاب الصوم أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ سے ، ابو سہیل نے اپنے باپ سے، اُن کے باپ نے رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ ﷺ سے روایت کی کہ رسوا ہ اللہ إِذَا جَاءَ رَمَضَانُ فُتِحَتْ أَبْوَابُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان آتا ہے تو الْجَنَّةِ۔ اطرافه: ۱۸۹۹، ۳۲۷۷۔ جنت کے دروازے کھول دیئے جاتے ہیں۔ ۱۸۹۹ : حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۸۹۹: يحي بن بکیر نے مجھ سے بیان کیا، کہا: لیث قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے تحصیل سے عقیل نے ابن شہاب شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي أَنَسِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: مجھے (ابو کھیل ) ابن مَوْلَى التَّيْمِيِّينَ أَنْ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابی انس نے خبر دی اور وہ تیمین کے آزاد کردہ غلام تھے أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ کہ اُن کے باپ نے اُن سے بیان کیا کہ انہوں نے رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب رمضان کا دَخَلَ شَهْرُ رَمَضَانَ فُتِحَتْ أَبْوَابُ کہتے تھے: مہینہ آجاتا ہے تو آسمان کے دروازے کھولے جاتے السَّمَاءِ وَغُلِّقَتْ أَبْوَابُ جَهَنَّمَ ہیں اور جہنم کے دروازے بند کر دیئے جاتے ہیں اور وَسُلْسِلَتِ الشَّيَاطِينُ۔ اطرافه: ۱۸۹۸، ۳۲۷۷ شیاطین زنجیروں میں جکڑ دیئے جاتے ہیں۔ { بَاب : رُؤْيَةُ الْهَلَالِ } { چاند دیکھنا } ۱۹۰۰ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۹۰۰ : حي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا، کہا: لیث نے قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ مجھے بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن شہاب شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي سَالِمٌ أَنَّ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: سالم نے مجھے خبر دی کہ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کہا: میں نے رسول اللہ یہ باب فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہے۔ (فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۱۴۵)