صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 564 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 564

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۶۴ ٣٠ - كتاب الصوم أَبُو بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ بِأَبِي أَنْتَ وَأُمِّي دروازہ سے بلایا جائے گا۔تو حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ يَا رَسُوْلَ اللهِ مَا عَلَى مَنْ دُعِيَ مِنْ نے (یہ سن کر ) کہا: یا رسول اللہ! میرے ماں باپ تِلْكَ الْأَبْوَابِ مِنْ ضَرُوْرَةٍ فَهَلْ يُدْعَى آپ پر قربان جو ان دروازوں میں سے بلایا گیا تو اُسے کوئی ضرورت نہیں رہے گی۔(حضور فرمائیں: ) کیا کوئی ایسا بھی ہے جسے ان سب دروازوں میں سے أَحَدٌ مِنْ تِلْكَ الْأَبْوَابِ كُلَّهَا قَالَ نَعَمْ وَأَرْجُو أَنْ تَكُوْنَ مِنْهُمْ۔بلایا جائے گا ؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔اور میں اُمید رکھتا ہوں کہ آپ بھی انہیں میں سے ہوں گے۔اطرافه ٢٨٤١، ٣٢١٦، ٣٦٦٦ تشریح : الرَّيَّانُ لِلصَّائِمِینَ : صحف عہد قدیم پڑھنے سے معلوم ہوتا ہے کہ موسوی شریعت میں بھی یہ امر مسلم ہے کہ اعمال کی جزا قانون مماثلت پرمبنی ہے۔جیسے قرآن مجید میں فرماتا ہے: وَأَتُوا بِهِ مُتَشَابِهًا (البقرة: ۲۶) کہ دنیا و آخرت میں انہیں جو بدلہ دیا جائے گا وہ اعمال کے مشابہ ہو گا۔تفصیل کے لئے دیکھئے ( اسلامی اصول کی فلاسفی۔دوسرا سوال ” موت کے بعد انسان کی کیا حالت ہوتی ہے روحانی خزائن جلد اصفحہ ۳۹۶ تا ۴۰۰ ) اس صورت میں روزہ دار کا بدلہ ہر نعمت سے سیری کی صورت میں ہوگا کیونکہ اُس نے اپنا کھانا اور پینا اور اپنی شہوات رضائے الہی کے لئے ترک کر دیں۔اس تعلق میں روایت نمبر ۱۸۹۴ بھی دیکھئے۔یہی مفہوم ہے باب ریان سے جنت میں داخل ہونے کا۔ریان صفت مشبہ ہے ری سے ، جس کے معنی ہیں: سیر ہوتا۔(لسان العرب-روي) مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ : زَوجین سے ہر نوع کا جوڑ ا مراد ہے۔اس روایت کے تعلق میں کتاب الجھاد باب فضل النفقة في سبيل الله ، روایت نمبر ۲۸۴۱ دیکھئے۔باب ٥ : هَلْ يُقَالُ رَمَضَانُ أَوْ شَهْرُ رَمَضَانَ وَمَنْ رَأَى كُلَّهُ وَاسِعًا رمضان کہا جائے یا ماہ رمضان کہا جائے اور جو سمجھے کہ ان میں سے اس بات میں آزادی ہے وَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان صَامَ رَمَضَانَ وَقَالَ لَا تَقَدَّمُوا کے روزے رکھے اور فرمایا کہ رمضان سے پہلے روزہ رَمَضَانَ۔نہ رکھو۔۱۸۹۸ حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۱۸۹۸ قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل بن جعفر إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِي سُهَيْلِ عَنْ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابو سہیل ( نافع بن مالک )