صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 563 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 563

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۶۳ ٣٠ - كتاب الصوم أَبُو حَازِمٍ عَنْ سَهْلِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ مجھے بتایا ۔ انہوں نے حضرت سہل رضی اللہ عنہ سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ فِي حضرت سہل نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی الْجَنَّةِ بَابًا يُقَالُ لَهُ الرَّيَّانُ يَدْخُلُ مِنْهُ کہ آپ نے فرمایا: جنت میں بھی ایک دروازہ ہے۔ الصَّائِمُوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ لَا يَدْخُلُ مِنْهُ جس کو ریان کہتے ہیں۔ قیامت کے دن روزہ دار اس سے داخل ہوں گے۔ اُن کے سوا کوئی اُس سے داخل أَحَدٌ غَيْرُهُمْ يُقَالُ أَيْنَ الصَّائِمُوْنَ نہیں ہوگا۔ پوچھا جائے گا : روزہ دار کہاں ہیں ؟ تو وہ فَيَقُوْمُوْنَ لَا يَدْخُلُ مِنْهُ أَحَدٌ غَيْرُهُمْ کھڑے ہو جائیں گے۔ اُن کے سوا کوئی اُس سے سے فَإِذَا دَخَلُوْا أُغْلِقَ فَلَمْ يَدْخُلْ مِنْهُ داخل نہیں ہوگا ۔ پس جب وہ داخل ہو جائیں گے تو وہ أَحَدٌ۔ بند کر دیا جائے گا تو پھر کوئی بھی اُس سے داخل نہ ہوگا۔ اطرافه: ٣٢٥٧۔ ۱۸۹۷ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۱۸۹۷ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنِي مَعْنٌ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِكٌ معن بن عیسیٰ ) نے مجھے بتایا، کہا: مالک نے مجھ سے عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ بیان کیا۔ انہوں نے ابن شہاب سے، ابن شہاب نے الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ حُميد بن عبد الرحمن سے حمید نے حضرت ابو ہریرہ ہ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قَالَ مَنْ أَنْفَقَ زَوْجَيْنِ فِي سَبِيلِ اللهِ جس نے اللہ کی راہ میں جوڑا خرچ کیا؛ جنت کے نُوْدِيَ مِنْ أَبْوَابِ الْجَنَّةِ يَا عَبْدَ اللهِ دروازوں سے اُسے آواز دی جائے گی۔ اے اللہ هَذَا خَيْرٌ فَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصَّلَاةِ کے بندے ! یہ (دروازہ ) اچھا ہے۔ سو جو نماز پڑھنے دُعِيَ مِنْ بَابِ الصَّلَاةِ وَمَنْ كَانَ مِنْ والوں میں سے ہوگا، وہ نماز کے دروازہ سے بلایا أَهْلِ الْجِهَادِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الْجِهَادِ جائے گا۔ جو جہاد کرنے والوں میں سے ہوگا ، وہ جہاد وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الصِّيَامِ دُعِيَ مِنْ کے دروازہ سے بلایا جائے گا۔ جو روزہ داروں میں بَابِ الرَّيَّانِ وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ سے ہوگا، اُسے ریان دروازہ سے بلایا جائے گا۔ جو الصَّدَقَةِ دُعِيَ مِنْ بَابِ الصَّدَقَةِ فَقَالَ صدقہ دینے والوں میں سے ہوگا، اُسے صدقہ کے