صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 562 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 562

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۶۲ صلى الله علی ٣٠ - كتاب الصوم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْفِتْنَةِ قَالَ نے پوچھا: فتنہ کی بابت نبی ﷺ سے کسی کو حدیث یاد ہے؟ حُذَيْفَةُ أَنَا سَمِعْتُهُ يَقُوْلُ فِتْنَةُ الرَّجُلِ حضرت حذیفہ نے کہا: رت حذیفہ نے کہا: میں نے آپ سے سنا۔ فرماتے فِي أَهْلِهِ وَمَالِهِ وَجَارِهِ تُكَفِّرُهَا الصَّلَاةُ تے: آدمی کو جو فتنہ اس کے بال بچوں اور اس کے مال اور اُس کے ہمسایہ کی وجہ سے لاحق ہوتا ہے؛ نماز، روزے وَالصِّيَامُ وَالصَّدَقَةُ قَالَ لَيْسَ أَسْأَلُ اور صدقہ اُس کا کفارہ ہوتے ہیں۔ (حضرت عمر نے) کہا: عَنْ ذِهِ إِنَّمَا أَسْأَلُ عَنِ الَّتِي تَمُوْجُ كَمَا اس کی نسبت میں نہیں پوچھتا بلکہ میں تو اُس (فتنہ ) سے يَمُوْجُ الْبَحْرُ قَالَ وَإِنَّ دُوْنَ ذَلِكَ بَابًا متعلق پوچھتا ؟ وچھتا ہوں جو سمندر کی موجوں کی مانند امڈ کر آئے مُغْلَقًا قَالَ فَيُفْتَحُ أَوْ يُكْسَرُ قَالَ يُكْسَرُ گا۔ (حضرت حذیفہ نے ) کہا اور اُس کے ورے ایک بند رقم قَالَ ذَاكَ أَجْدَرُ أَنْ لَّا يُغْلَقَ إِلَى يَوْمِ دروازہ ہے تو انہوں نے پوچھا: کیا وہ کھولا جائے گایا تو ڑا الْقِيَامَةِ فَقُلْنَا لِمَسْرُوقٍ سَلْهُ أَكَانَ جائے گا ؟ (حضرت حذیفہ نے) کہا: تو ڑا جائے گا۔ تو انہوں نے کہا: یہ دروازہ توڑا گیا تو قیامت تک بند نہیں عُمَرُ يَعْلَمُ مَنِ الْبَابُ فَسَأَلَهُ فَقَالَ نَعَمْ ہوگا ہم نے مسروق سے کہا: (حضرت حذیفہ) سے پوچھو : كَمَا يَعْلَمُ أَنَّ دُوْنَ غَدٍ اللَّيْلَةَ۔ کیا حضرت عمرؓ اس دروازے کو جانتے تھے؟ تو انہوں نے اطرافه ٥٢٥، ١٤٣٥، ٣٥٨٦، ٧٠٩٦۔ حضرت حذیفہ سے پوچھا: حضرت حذیفہ نے کہا: ہاں ایسا ہی جیسا یہ جانتے تھے کہ دن کے بعد رات آئے گی۔ تشریح : الصَّوْمُ كَفَّارَةٌ: کفارے کا مفہوم جوا ہوم جو اسلام نے پیش کیا ہے بہت وسیع ہے۔ سابقہ باب کی روایت میں روزہ کو ڈھال قرار رار دے کر بتایا گیا ہے کہ انسان کے اعمال پر اس کا اثر تین قسم کا ہے: خدا کا تعلق، ضبط نفس خصوصاً شہوات جنسی سے، وَلَا يَجْهَلُ جہالت کا تعلق ہر نا شائستہ بات سے ہے۔ اِنْ قَاتَلَهُ أَوْ شَاتَمَهُ کا تعلق زبان سے ہے۔ باب نمبر ۳ کی روایت میں صلوۃ صوم اور صدقہ کے احکام کی بجا آوری بطور کفارہ بتائی گئی ہے۔ یہ عبادتیں مذکورہ بالا تینوں قسم کے اعمال پر اثر انداز ہیں۔ دیکھنا چاہیے کہ اسلامی تصور کفارہ کا فرق ظاہر ہے۔ بَاب ٤ : الرَّيَّانُ لِلصَّائِمِينَ ریان روزہ داروں کے لئے مقدر ہے ١٨٩٦ : حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ ۱۸۹۶ : خالد بن مخلد نے ہم سے بیان کیا کہ سلیمان حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ حَدَّثَنِي بن بلال نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: ابوحازم نے