صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 553
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۵۳ ۲۹ - كتاب فضائل المدينة رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَرَادَ بَنُو سَلِمَةَ أَنْ انہوں نے حمید طویل سے حمید نے حضرت انس رے يَتَحَوَّلُوْا إِلَى قُرْبِ الْمَسْجِدِ فَكَرِهَ سے روایت کی ۔ کہا: بن سلمہ نے ارادہ کیا کہ اپنی جگہیں رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ چھوڑ کر مدینہ کے قریب آجائیں تو رسول اللہ صلی اللہ تُعْرَى الْمَدِينَةُ وَقَالَ يَا بَنِي سَلِمَةَ أَلَا علیہ وسلم نے ناپسند کیا کہ مدینہ کے کسی طرف جگہ خالی رہے اور فرمایا: اے بنی سلمہ ! کیا تم اپنے قدموں کا تَحْتَسِبُوْنَ آثَارَكُمْ فَأَقَامُوا ۔ اطرافه: ٦٥٥، ٦٥٦ صلى الله ثواب نہیں چاہتے۔ پھر وہ وہیں ٹھہرے رہے۔ شکا تشريح : كَرَاهِيَةُ النَّبِيِّ لا أَنْ تُعْرَى الْمَدِينَةُ : باب نمبر میں دین کی جغرافیائی محل بیان کی جاچکی ہے۔ حرہ میدان چھوٹی بڑی وادیوں سے گھرا ہوا ہے۔ جہاں مختلف قبائل کی بستیاں تھیں۔ احد کے دامن میں دو قبیلے تھے۔ بنو سلمہ اور بنو حارثہ ۔ ہر ایک کا علاقہ دیار بنی سلمہ اور دیار بنی حارثہ کے نام سے مشہور تھا۔ بنو سلمہ نے چاہا کہ یثرب کی بستی کے قریب آجائیں؛ تا نمازوں میں شریک ہونے کی آسانی ہو۔ مگر حفاظتی نقطہ نظر سے آنحضرت نے ان کا اپنی بستیوں میں ہی رہنا پسند فرمایا محل وقوع کے تعلق میں دیکھئے کتاب المغازی تشریح باب ۱۷۔ صلى الله باب ۱۲ ۱۸۸۸ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ عَنْ يَحْيَى ۱۸۸۸ مسدد نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ حَدَّثَنِي کي سے ، کچی نے عبید اللہ بن عمر سے روایت کی۔ حبَيْبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ حَفْصِ انہوں نے کہا: حبیب بن عبدالرحمن نے مجھے بتایا کہ ابْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ حفص بن عاصم سے مروی ہے۔ انہوں نے حضرت دعنہ سے، حضرت ابوہریرہ نے نبی عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ البوہریرہ رضی الله عنه۔ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ فرمایا: میرے گھر قَالَ مَا بَيْنَ بَيْتِي وَمِنْبَرِي رَوْضَةٌ مِنْ اور میرے منبر کے درمیان جو جگہ ہے وہ جنت کے رِّيَاضِ الْجَنَّةِ وَمِنْبَرِي عَلَى حَوْضِيْ۔ باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر حوض پر ہے۔ اطرافه: ١١٩٦، 6588، 7335۔ ۱۸۸۹ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۱۸۸۹ : عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے،