صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 554 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 554

صحيح البخاری جلد۳ ۵۵۴ ۲۹ - كتاب فضائل المدينة عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ لَمَّا ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت قَدِمَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔انہوں نے کہا: الْمَدِينَةَ وُعِكَ أَبُو بَكْرٍ وَبِلَالٌ فَكَانَ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں آئے ، أَبُو بَكْرٍ إِذَا أَخَذَتْهُ الْحُمَّى يَقُوْلُ: حضرت ابو بکر اور حضرت بلال کو بخار ہو گیا تو حضرت ابو بکر جب ان کو بخار ہوتا تو یہ شعر پڑھتے :- كُلُّ امْرِئٍ مُصَبَّحٌ فِي أَهْلِهِ ہر شخص جب اپنے گھر میں صبح کو اُٹھتا ہے تو اسے وَالْمَوْتُ أَدْنَى مِنْ شِرَاكِ نَعْلِهِ صباح الخیر کہا جاتا ہے؛ بحالیکہ موت اس کی جوتی کے تسمے سے نزدیک تر ہوتی ہے۔وَكَانَ بِلَالٌ إِذَا أُقْلِعَ عَنْهُ الْحُمَّى اور حضرت بلال جب اُن کا بخار اتر جاتا تو بلند آواز سے رو کر یہ شعر پڑھتے :- يَرْفَعُ عَقِيْرَتَهُ يَقُوْلُ: أَلَا لَيْتَ شِعْرِيْ هَلْ أَبِيْتَنَّ لَيْلَةً کاش مجھے معلوم ہو! آیا میں کوئی رات وادی بِوَادٍ وَحَوْلِي إِذْخِرٌ وَجَلِيْلُ (مکہ) میں بسر کروں گا اور میرے ارد گرد اذخر وَهَلْ أَرِدَنْ يَوْمًا مِيَاهَ مَجَنَّةٍ اور جلیل ( گھاس پات ) ہوں اور کیا میں کسی دن مجنہ پہنچ کر اس کا پانی پیوں گا اور کیا شامہ اور طفیل وَهَلْ يَبْدُوَنْ لِي شَامَةٌ وَطَفِيْلُ پہاڑ میرے سامنے ہوں گے؟ وَقَالَ اللَّهُمَّ الْعَنْ شَيْبَةَ بْنَ رَبيْعَةَ وَعُتْبَةَ حضرت بلال کہتے : اے اللہ ! شیبہ بن ربیعہ، عتبہ بن ابْنَ رَبِيْعَةَ وَأُمَيَّةَ بْنَ خَلَفٍ كَمَا ربیعہ اور امیہ بن خلف پر لعنت ہو۔کیونکہ انہوں نے أَخْرَجُوْنَا مِنْ أَرْضِنَا إِلَى أَرْضِ الْوَبَاءِ ہمیں ہماری سرزمین سے وباء والی زمین کی طرف ثُمَّ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نکال دیا ہے۔اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وَسَلَّمَ اللَّهُمَّ حَيْبْ إِلَيْنَا الْمَدِينَةَ نے دعا کی کہ اے اللہ! مدینہ کو ہمیں ایسا ہی پیارا بنا كَحْتِنَا مَكَّةَ أَوْ أَشَدَّ اللَّهُمَّ بَارِكْ لَنَا فِي دے جیسا کہ ہمیں مکہ پیارا ہے یا اس سے بڑھ کر۔صَاعِنَا وَفِي مُدِّنَا وَصَحِحْهَا لَنَا اے اللہ ! ہمارے صاع میں اور ہمارے مد میں وَانْقُلْ حُمَّاهَا إِلَى الْجُحْفَةِ قَالَتْ برکت دے اور مدینہ کو ہمارے لئے صحت بخش مقام