صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 552
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۵۲ ۲۹ - کتاب فضائل المدينة عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْ بِالْمَدِينَةِ انس رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ضِعْفَيْ مَا جَعَلْتَ بِمَكَّةَ مِنَ الْبَرَكَةِ۔ سے روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: اے میرے اللہ ! مدینہ تَابَعَهُ عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ عَنْ يُونُسَ۔ میں دگنی برکت دے، اس سے جو تو نے مکہ کو دی ہے۔ عثمان بن عمر نے بھی یونس سے انہی کی طرح بیان کیا۔ ١٨٨٦ : حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا ۱۸۸۶: قتیبہ نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل بن إِسْمَاعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ عَنْ حُمَيْدٍ عَنْ جعفر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حمید سے حمید نے أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا قَدِمَ مِنْ سَفَرٍ علیہ وسلم جب کسی سفر سے واپس آتے اور مدینہ کی فَنَظَرَ إِلَى جُدُرَاتِ الْمَدِينَةِ أَوْضَعَ دیواریں دیکھتے تو اپنی اونٹنی کو تیز چلاتے اور اگر کسی رَاحِلَتَهُ وَإِنْ كَانَ عَلَى دَابَّةٍ حَرَّكَهَا اور جانور پر ہوتے تو اسے بھی دوڑاتے ؛ بوجہ مدینہ کی مِنْ حُبِّهَا ۔ اطرافه: ۱۸۰۲ تشریح: محبت کے۔ یہ باب بغیر عنوان ہے جس میں دو روایتیں ہیں۔ ایک میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کا ذکر نے ہے اور دوسری میں مدینہ سے آپ کی محبت کا۔ یہ روایت نمبر ۱۸۰۲ میں ایک اور سند سے گزر چکی ہے۔ علامہ ابن حجر عسقلانی کی رائے میں اس باب کا تعلق سابقہ ابواب - کے مضمون سے ہے۔ اس لئے اس کا نیا عنوان قائم نہیں کیا گیا اور اس میں بتایا گیا ہے کہ آپ کی محبت اور دعا کی قبولیت کا نتیجہ تھا کہ مدینہ پاکیزہ اور اچھی حالت میں ہو گیا اور اسے عمدہ حالت میں رکھنے کی تاکید کی گئی ۔ ( فتح الباری جزء ۴۰ صفحه ۱۲۷) یہ حصہ مضمون خاص طور پر قابل توجہ ہے۔ اس تعلق میں باب نمبر ۲ و ۳ کی تشریح بھی دیکھئے۔ بَاب ۱۱ : كَرَاهِيَةُ النَّبِيِّ ﷺ أَنْ تُعْرَى الْمَدِينَةُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا مدینہ کے کسی طرف بھی رخنہ دینے کو نا پسند کرنا ۱۸۸۷ : حَدَّثَنَا ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا ۱۸۸۷ : ( محمد ) بن سلام (بیکندی) نے ہم سے بیان الْفَزَارِيُّ عَنْ حُمَيْدٍ الطَّوِيْلِ عَنْ أَنَسٍ کیا کہ (مروان بن معاویہ ) فزاری نے ہمیں خبر دی۔