صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 547 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 547

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۴۷ ۲۹ - کتاب فضائل المدينة بَاب ۹ : لَا يَدْخُلُ الدَّجَّالُ الْمَدِينَةَ دجال مدینہ میں داخل نہیں ہو گا ۱۸۷۹ : حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۱۸۷۹: عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ کہا: ابراہیم بن سعد نے مجھے بتایا۔ انہوں نے اپنے عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِهِ عَنْ أَبِي بَكْرَةَ باپ سے ، ان کے باپ نے ان کے دادا (ابراہیم ) سے، ان کے دادا نے حضرت ابوبکرہ رضی اللہ عنہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَدْخُلُ الْمَدِينَةَ سے، انہوں نے مانے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایہ ے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: مسیح دجال کا رعب مدینہ میں داخل رُعْبُ الْمَسِيحِ الدَّجَالِ لَهَا يَوْمَئِذٍ نہیں ہوگا۔ اس دن اس کے سات دروازے ہونگے سَبْعَةُ أَبْوَابٍ عَلَى كُلِّ بَابٍ مَلَكَانِ۔ اور ہر دروازے پر دو فرشتے مقرر ہونگے ۔ اطرافه: ٧١٢٥، ٧١٢٦، ۱۸۸۰: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۱۸۸۰: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنْ نُعَيْمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ کیا ، کہا: مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے نعیم بن الْمُجْمِرِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عبد الله محمر سے ، نعیم نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ وَسَلَّمَ عَلَى أَنْقَابِ الْمَدِينَةِ مَلَائِكَةٌ لَا علیہ وسلم نے فرمایا: مدینہ کے دروازوں پر فرشتے ہوں يَدْخُلُهَا الطَّاعُوْنُ وَلَا الدَّجَّالُ۔ گے۔ طاعون اس میں داخل نہ ہوگی اور نہ دجال۔ اطرافه ۵۷۳۱، ۷۱۳۳ ۱۸۸۱ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۱۸۸۱ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ ولید حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو حَدَّثَنَا (بن مسلم ) نے ہمیں بتایا۔ ابوعمرو ( اوزاعی ) نے ہم إِسْحَاقُ حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ رَضِيَ سے بیان کیا۔ اسحق ( بن عبداللہ ) نے ہمیں بتایا۔ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے مجھے بتایا کہ