صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 548 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 548

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۴۸ ۲۹ - كتاب فضائل المدينة وَسَلَّمَ قَالَ لَيْسَ مِنْ بَلَدٍ إِلَّا سَيَطَؤُهُ في صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔ آپ نے فرمایا: الدَّجَّالُ إِلَّا مَكَّةَ وَالْمَدِينَةَ لَيْسَ لَهُ مِنْ کوئی بھی شہر نہیں مگر دجال عنقریب اسے پامال کرے نِقَابِهَا نَقْبٌ إِلَّا عَلَيْهِ الْمَلَائِكَةُ صَافِيْنَ گا؛ سوائے مکہ اور مدینہ کے۔ اس کے راستوں میں يَحْرُ سُوْنَهَا ثُمَّ تَرْجُفُ الْمَدِينَةُ بِأَهْلِهَا سے کوئی راستہ بھی ایسا نہیں ہو گا مگر اس پر صف بستہ فرشتے ہوں گے؟ جو اس کی حفاظت کریں گے۔ پھر ثَلَاثَ رَجَفَاتٍ فَيُخْرِجُ اللَّهُ كُلُّ كَافِرِ مدینہ تین بار اپنے باشندوں سے لرزے گا تواللہ تعالی وَمُنَافِقِ۔ اطرافه: ٧١٢٤، 7134، 7473۔ ہر کافر و منافق کو ( جنگ کے لئے ) نکالے گا۔ ۱۸۸۲ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۱۸۸۲: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے، قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عقیل نے ابن شہاب سے روایت کی ۔ انہوں نے عُتْبَةَ أَنَّ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ رَضِيَ اللهُ کان: عبید اللہ بن عبداللہ بن عقبہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے کہا: رسول اللہ عَنْهُ قَالَ حَدَّثَنَا رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ صلی اللہ علیہ وسلم نے دجال کی نسبت ہمیں ایک لمبی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا طَوِيلًا عَنِ الدَّجَّالِ بات بتائی۔ اس میں یہ بھی فرمایا کہ دجال ایک شور فَكَانَ فِيْمَا حَدَّثَنَا بِهِ أَنْ قَالَ يَأْتِي زمین میں آئے گا جو مدینہ کی شور زمینوں میں سے الدَّجَّالُ وَهُوَ مُحَرَّمٌ عَلَيْهِ أَنْ يَدْخُلَ ہوگی ۔ جبکہ مدینہ کے دروازوں میں گھسنا اس پر حرام نِقَابَ الْمَدِينَةِ بَعْضِ الرِّبَاحُ الَّتِي ہوگا۔ اس دن ایک شخص جو لوگوں میں سے نہایت نیک بِالْمَدِينَةِ فَيَخْرُجُ إِلَيْهِ يَوْمَئِذٍ رَجُلٌ هُوَ ہوگا ، اس کی طرف نکلے گا۔ آپ نے خیر الناس خَيْرُ النَّاسِ أَوْ مِنْ خَيْرِ النَّاسِ فَيَقُولُ فرمایا، یا مِنْ خَيْرِ النَّاسِ ۔ تو وہ کہے گا: میں گواری دیتا ہوں کہ تو وہی دجال ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ أَشْهَدُ أَنَّكَ الدَّجَّالُ الَّذِي حَدَّثَنَا عَنْكَ وسلم نے ہمیں تیرے ہی متعلق بتایا تھا۔ دجال کہے گا: رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بتا تو سہی اگر میں اس شخص کو مار ڈالوں پھر اسے زندہ حَدِيثَهُ فَيَقُوْلُ الدَّجَّالُ أَرَأَيْتَ إِنْ قَتَلْتُ کردوں تو کیا تم اس امر میں شک کرو گے؟ لوگ کہیں