صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 544
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۴۴ ۲۹ - کتاب فضائل المدينة ١٨٧٥ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ ۱۸۷۵ : عبداللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا مَالِكَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ مالک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام بن عروہ سے، أَبِيْهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ سُفْيَانَ شام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عبداللہ بن زبیر سے، حضرت ابن زبیر نے حضرت ابْنِ أَبِي زُهَيْرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ قَالَ سفیان بن ابی زہیر رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ تُفْتَحُ الْيَمَنُ فَيَأْتِي قَوْمٌ آپ فرماتے تھے: یمن فتح ہوگا تو کچھ لوگ اپنے اونٹ يُبِسُّوْنَ فَيَتَحَمَّلُوْنَ بِأَهْلِهِمْ وَمَنْ ہانکتے ہوئے آئیں گے اور اپنے گھر والوں کو اور انہیں أَطَاعَهُمْ وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَّهُمْ لَوْ كَانُوا جنہوں نے ان کی اطاعت کی ؛ سوار کر کے لے جائیں گے۔ حالانکہ مدینہ ان کے لئے بہتر ہوگا؟ اگر وہ جانتے يَعْلَمُوْنَ وَتُفْتَحُ الشَّأْمُ فَيَأْتِي قَوْمٌ ہوں اور شام فتح ہوگا تو کچھ لوگ اپنے اونٹ ہانکتے يُبِسُّوْنَ فَيَتَحَمَّلُوْنَ بِأَهْلِهِمْ وَمَنْ ہوئے آئیں گے۔ پھر وہ اپنے گھر والوں کو اور ان کو أَطَاعَهُمْ وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَّهُمْ لَوْ كَانُوا جنہوں نے اُن کی اطاعت کی ؛ سوار کر کے لے جائیں يَعْلَمُوْنَ وَتُفْتَحُ الْعِرَاقُ فَيَأْتِي قَوْمٌ گے۔ حالانکہ مدینہ ان کے لیے بہتر ہوگا ؛ اگر وہ جانتے يُبِسُّوْنَ فَيَتَحَمَّلُوْنَ بِأَهْلِهِمْ وَمَنْ ہوں۔ اور عراق فتح ہو گا تو کچھ لوگ اپنے اونٹ ہانکتے ہوئے آئیں گے۔ پھر وہ اپنے گھر والوں کو اور ان کو جو أَطَاعَهُمْ وَالْمَدِينَةُ خَيْرٌ لَّهُمْ لَوْ كَانُوا اُن کی اطاعت کریں گے ؟ سوار کر کے لئے جائیں گے۔ يَعْلَمُوْنَ۔ حالانکہ مدینہ ان کے لئے بہتر ہوگا؟ اگر وہ جانتے ہوں۔ تشریح : ثَنِيَّةُ الْوَدَاع: محمية الوداع وہ ور ہے جہاں قاصدان حج کو دعاؤں کے ساتھ الوداع کیا جاتا ہے۔ ( عمدة القاری جزء ۰ ۱ صفحه ۲۳۸) باب ٦ : الْإِيْمَانُ يَأْرِزُ إِلَى الْمَدِينَةِ ایمان سمٹ کر مدینہ میں پناہ لے گا ١٨٧٦ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ ۱۸۷۶ : ابراہیم بن منذر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ حَدَّثَنِي انس بن عیاض نے ہمیں بتایا، کہا: عبید اللہ (عمری )