صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 531 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 531

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۳۱ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد مَعْبَدٍ مَوْلَى ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ نے ابو معبد سے جو جو حضرت ابن عب عباس کے آزاد کردہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ غلام تھے ۔ انہوں نے حضرت ابن عباس راہ سے صلى الله عليه عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَافِرِ الْمَرْأَةُ إِلَّا مَعَ روایت کی۔ انہوں نے کہا نبی ﷺ نے فرمایا: عورت اور ذِي مَحْرَمٍ وَلَا يَدْخُلُ عَلَيْهَا رَجُلٌ إِلَّا سفر نہ کرے مگر اپنے محرم رشتہ دار کے ساتھ اور اس وَمَعَهَا مَحْرَمٌ فَقَالَ رَجُلٌ يَا رَسُولَ اللَّهِ کے پاس کوئی غیر مرد نہ آئے مگر اس وقت جب اس کے ساتھ محرم رشتہ دار موجود ہو۔ تو ایک شخص نے کہا: یا إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أَخْرُجَ فِي جَيْشِ كَذَا رسول اللہ ! میں چاہتا ہوں کہ فلاں فلاں فوج میں وَكَذَا وَامْرَأَتِي تُرِيدُ الْحَجَّ فَقَالَ شامل ہو کر ( جہاد کے لئے ) نکلوں اور میری بیوی حج اخْرُجْ مَعَهَا ۔ کرنا چاہتی ہے تو آپ نے فرمایا: اس کے ساتھ جاؤ۔ اطرافه: ٣٠٠٦، ٣٠٦١، ٥٢٣٣۔ ١٨٦٣ : حَدَّثَنَا عَبْدَانُ أَخْبَرَنَا يَزِيدُ ۱۸۶۳: عبدان نے ہم سے بیان کیا۔ یزید بن زریع ابْنُ زُرَيْعٍ أَخْبَرَنَا حَبِيْبٌ الْمُعَلِّمُ عَنْ نے ہمیں خبر دی کہ حبیب معلم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عطاء بن ابی رباح ) سے ، عطاء نے حضرت ابن عباس قَالَ لَمَّا رَجَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ رضی اللہ عنہما سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: جب نبی صلى الله علوها وَسَلَّمَ مِنْ حَجَّتِهِ قَالَ لِأُمِّ سِنَانٍ یا اپنے حج سے لوٹے تو آپ نے حضرت حضرت ام سنان الْأَنْصَارِيَّةِ مَا مَنَعَكِ مِنَ الْحَجِّ قَالَتْ انصاریہؓ سے فرمایا: حج سے تمہیں کس بات نے روکا ہے؟ أَبُو فُلَانٍ تَعْنِي زَوْجَهَا كَانَ لَهُ تو انہوں نے کہا: ابوفلاں کے پاس دو اونٹ تھے۔ ان نَاضِحَانِ حَجَّ عَلَى أَحَدِهِمَا وَالْآخَرُ کی مراد اپنے خاوند سے تھی۔ ان میں سے ایک پر وہ يَسْقِي أَرْضًا لَّنَا قَالَ فَإِنَّ عُمْرَةً فِي حج کے لئے گیا اور دوسرا ہمارے پاس رہا؟ جو زمین کو رَمَضَانَ تَقْضِي حَجَّةً أَوْ * } حَجَّةً پانی پہنچاتا تھا۔ آپ نے فرمایا: رمضان میں عمرہ کرنا مَعِي رَوَاهُ ابْنُ جُرَيْجٍ عَنْ عَطَاءٍ { حج ہی ہے۔ یافرمایا کہ ایساہی ہے جیسے میرے ساتھ سَمِعْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى حج کرنا۔ ابن جریج نے عطاء سے یہ روایت کی ۔ ( کہا:) ی الفاظ ”حَجَّةً أو فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۴ حاشیہ صفحہ ۹۴) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ ☆