صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 530
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۳۰ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد بَاب ٢٦ : حَبُّ النِّسَاءِ عورتوں کا حج کرنا ١٨٦٠ : وَقَالَ لِي أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۱۸۶۰ : اور احمد بن محمد نے مجھ سے کہا کہ ابراہیم ( بن حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ جَدِهِ أَذِنَ سعد ) نے ہم سے بیان کیا ۔ انہوں نے اپنے باپ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ لِأَزْوَاجِ النَّبِيِّ ہے، ان کے باپ نے ان کے دادا سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي آخِرِ حَجَّةٍ حضرت عمر نے نبی ﷺ کی ازواج کو اس آخری حَجَّهَا فَبَعَثَ مَعَهُنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ ج میں جو انہوں نے کیا ، اجازت دی ( کہ وہ بھی حج کریں) اور حضرت عمرؓ نے ان کے ساتھ حضرت عثمان وَعَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ عَوْفٍ۔ صلى الله بن عفان اور حضرت عبد الرحمن بن عوف کو بھیجا۔ ١٨٦١ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۱۸۶۱ مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالواحد نے عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا حَبِيْبُ بْنُ أَبِي ہمیں بتایا ۔ حبیب بن ابی عمرہ نے ہم سے بیان کیا۔ عَمْرَةَ قَالَ حَدَّثَتْنَا عَائِشَةُ بِنْتُ طَلْحَةَ انہوں نے کہا: عائشہ بنت طلحہ نے ہم سے بیان کیا کہ عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِيْنَ رَضِيَ اللهُ حضرت عائشہ ام المومنین رضی اللہ عنہا سے مروی عَنْهَا قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ أَلَا نَغْزُو ہے ۔ انہوں نے کہا: میں نے عرض کیا: یا رسول الله ! وَنُجَاهِدُ مَعَكُمْ فَقَالَ لَكُنَّ أَحْسَنَ کیا آپ کے ساتھ ہم جنگ کے لئے نہ نکلا کریں اور جہاد نہ کریں؟ تو آپ نے فرمایا: تم عورتوں کے لئے الْجِهَادِ وَأَجْمَلَهُ الْحَجُّ حَجٌ مَبْرُورٌ نہایت عمدہ اور بہتر جہاد حج ہے۔ وہ حج جو سراسر نیکی قَالَتْ عَائِشَةُ فَلَا أَدَعُ الْحَجَّ بَعْدَ إِذْ پر مبنی ہو اور مقبول ہو۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں : میں سَمِعْتُ هَذَا مِنْ رَّسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ حج نہیں چھوڑتی؛ بعد اس کے کہ میں نے یہ بات عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اطرافه: ١٥٢٠، ٢٧٨٤، ٢٨٧٥، ٢٨٨٦۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنی ۔ ١٨٦٢ : حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ حَدَّثَنَا ۱۸۶۲ : ابو نعمان نے ہم سے بیان کیا کہ حماد بن زید حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرٍو عَنْ أَبِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمرو بن دینار ) سے ، عمرو