صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 532 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 532

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۳۲ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ عُبَيْدُ اللهِ عَنْ میں نے حضرت ابن عباس سے سنا۔ انہوں نے نبی صلى الله عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ جَابِرٍ عَنِ ﷺ سے روایت کی اور عبا سے روایت کی اور عبید اللہ نے کہا کہ عبد الکریم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ سے مروی ہے۔ انہوں نے عطاء سے، عطاء نے حضرت صلى الله جابر سے، حضرت جابر نے نبی ﷺ سے روایت کی۔ اطرافه: ۱۷۸۲ : ١٨٦٤ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ ۱۸۰ ۱۸۶۴ سلیمان مان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ عُمَيْرِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالملک بن عمیر عَنْ قَزَعَةَ مَوْلَى زِيَادٍ قَالَ سَمِعْتُ سے، عبد الملک نے قزعہ سے روایت کی جو زیاد کے أَبَا سَعِيدٍ وَقَدْ غَزَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ آزاد کردہ غلام تھے۔ انہوں نے کہا: میں نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثِنْتَيْ عَشْرَةَ غَزْوَةً قَالَ ابوسعید خدریؓ) سے سنا اور وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم أَرْبَعٌ سَمِعْتُهُنَّ مِنْ رَّسُوْلِ اللهِ صَلَّى کے ساتھ بارہ جہاد کر چکے تھے۔ انہوں نے کہا: چار اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ قَالَ يُحَدِّثُهُنَّ عَنِ باتیں ہیں جو میں نے رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم سے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَعْجَبْتَنِي سنیں یا کہا: ( چار باتیں ہیں جو وہ نہ صلی اللہ علیہ وَأَتَقْتَنِي أَنْ لَّا تُسَافِرَ امْرَأَةٌ مَسِيرَةَ وسلم سے روایت بیان کرتے تھے۔ وہ با ۔ وہ باتیں مجھے پسند يَوْمَيْنِ لَيْسَ مَعَهَا زَوْجُهَا أَوْ ذُو ذُو مَحْرَم آئیں اورعمدہ معلوم ہوئیں۔ کوئی عورت دو دن کا سفر ایسی حالت میں نہ کرے کہ اس کے ساتھ اس کا خاوند وَلَا صَوْمَ يَوْمَيْنِ الْفِطْرِ وَالْأَضْحَى یا محرم رشتہ دار نہ ہو اور عید الفطر و عید الا الفطر وعید الاضحی کے دو دن وَلَا صَلَاةَ بَعْدَ صَلَاتَيْنِ بَعْدَ الْعَصْرِ روزہ نہیں ہے اور دو نمازوں کے بعد کوئی نماز نہیں حَتَّى تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَبَعْدَ الصُّبْحِ ہے۔ یعنی عصر کے بعد یہاں تک کہ سورج غروب حَتَّى تَطْلُعَ الشَّمْسُ وَلَا تُشَدُّ الرِّجَالُ ہو جائے اور فجر کے بعد یہاں تک کہ سورج نکلے اور إِلَّا إِلَى ثَلَاثَةِ مَسَاجِدَ مَسْجِدِ الْحَرَامِ کجاوے نہ باندھے جائیں مگر تین مسجدوں کے لئے؟ وَمَسْجِدِي وَمَسْجِدِ الْأَقْصَى۔ مسجد حرام، میری مسجد اور مسجد اقصیٰ ۔ اطرافه: ٥٨٦، ۱۱۸۸، ۱۱۹۷، ۱۹۹۲، 1995۔