صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 524
صحيح البخاری جلد ۳ ۵۲۴ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد رَاحِلَتِهِ فَوَقَصَتْهُ أَوْ قَالَ فَأَوْ قَصَتْهُ فَقَالَ میں بحالت وقوف تھا کہ اپنی اونٹنی سے گر پڑا تو اس النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوهُ نے اس کی گردن توڑ دی۔ وَقَصَتْهُ کہا یا اَوْ قَصَتُهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ وَكَفَنُوْهُ فِي ثَوْبَيْنِ وَلَا کہا۔ تونبی صلی اللہ علیہ وسلمنے فرمایا کہ پانی اور بیری کے پتوں سے اسے نہلاؤ اور دو کپڑوں سے اسے تَمَسُّوْهُ طِيبًا وَلَا تُخَمِّرُوْا رَأْسَهُ وَلَا کفناؤ۔ اسے خوشبو نہ لگاؤ اور اس کا سر نہ ڈھانپو۔ تُحَقِّطُوْهُ فَإِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ اسے خوشبو نہ لگاؤ کیونکہ اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے مُلَبِّيًا ۔ دن لبیک کہتے ہوئے اٹھائے گا۔ اطرافه ١٢٦٥، ١٢٦٦، ١٢٦٧، ۱۲٦٨، 1۸۳۹، 1849، 1851۔ تشريح : المُحْرِمَ يَمُوتُ بِعَرَفَة : صوم وصلوہ میں قضاءکے مسلہ پر بیان کر کے سوال اٹھایا گیا ہے کہ جو شخص اثنائے حج میں بغیر تکمیل مناسک فوت ہو جائے تو کیا کوئی دوسرا شخص اس کی طرف سے باقی ماندہ ارکان پورے کرے؟ اس کا جواب عنوان باب ہی میں دیا گیا ہے۔ اس تعلق میں باب نمبر ۲۲ ۲۳ و ۲۴ بھی دیکھئے ۔ بَاب ۲۱ : سُنَّةُ الْمُحْرِمِ إِذَا مَاتَ محرم کے متعلق مسنون طریق جب وہ فوت ہو جائے ١٨٥١ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۱۸۵۱: يعقوب بن ابراهيم۔ راہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ عَنْ بشیم نے ہمیں بتایا۔ ابو بشر نے ہمیں خبر دی ۔ انہوں ہشہ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ نے سعید بن جبیر سے ، سعید نے حضرت ابن عباس اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَجُلًا كَانَ مَعَ النَّبِيِّ رضی اللہ عنہا سے روایت کی کہ ایک شخص نبی صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَوَقَصَتْهُ نَاقَتُهُ علیہ وسلم کے ساتھ تھا۔ اس کی اونٹنی نے نیچے گرا کر ) اس کی گردن توڑ دی جبکہ وہ بحالت احرام تھا۔ وہ وَهُوَ مُحْرِمٌ فَمَاتَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ فوت ہو گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوْهُ بِمَاءٍ پانی اور بیری کے پتوں سے اسے نہلا ؤ اور اس کے دو وَسِدْرٍ وَكَفَنُوْهُ فِي تَوْبَيْهِ وَلَا تَمَسُّوْهُ کپڑوں میں اسے کفناؤ۔ اسے خوشبو نہ لگاؤ اور اس کا بِطِيْبٍ وَلَا تُخَمِّرُوْا رَأْسَهُ فَإِنَّهُ يُبْعَثُ سرنہ ڈھانپو۔ کیونکہ وہ قیامت کے دن ایسی حالت يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا ۔ میں اُٹھایا جائے گا کہ وہ لبیک کہہ رہا ہوگا۔ اطرافه: ١٢٦٥، ١٢٦٦، ١٢٦٧، ۱۲۶۸، ۱۸۳۹، 1849، 1850۔