صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 523 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 523

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۲۳ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد بَاب ٢٠: الْمُحْرِمُ يَمُوْتُ بِعَرَفَةَ محرم جو عرفات میں فوت ہو جائے وَلَمْ يَأْمُرِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم نہیں دیا کہ اس کی طرف سے باقی ارکان حج ادا کئے جائیں أن يُؤدَّى عَنْهُ بَقِيَّةُ الْحَجَ۔١٨٤٩ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبٍ :۱۸۴۹ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ عَمْرو بن حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن دینار دِينَارٍ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ سے ، عمرو نے سعید بن جبیر سے، سعید نے حضرت عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ بَيْنَا رَجُلٌ ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: وَاقِفٌ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسی اثناء میں کہ ایک شخص نبی ﷺ کے ساتھ عرفات بِعَرَفَةَ إِذْ وَقَعَ عَنْ رَاحِلَتِهِ فَوَقَصَتْهُ أَوْ میں بحالت وقوف تھا کہ وہ اپنی اونٹنی سے گرا۔اس نے اس کی گردن توڑ دی یا کہا کہ (وہیں) اسے مارڈالا۔قَالَ فَأَقْعَصَتْهُ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اسے پانی اور بیری کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اغْسِلُوْهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ پتوں سے غسل دو اور دو کپڑوں میں کفناؤ۔یا فرمایا: وَكَفِّنُوْهُ فِي تَوْبَيْنِ أَوْ قَالَ ثَوْبَيْهِ وَلَا اس کے دو کپڑوں میں (کفن دو) اور اسے خوشبو نہ تُحَيِّطُوْهُ وَلَا تُخَمِرُوْا رَأْسَهُ فَإِنَّ اللَّهَ لگاؤ اور نہ اس کا سر ڈھانپو۔کیونکہ اللہ تعالیٰ اسے يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ يُلَتِيْ قیامت کے دن لبیک کہتے ہوئے اُٹھائے گا۔اطرافه: ١٢٦٥، ١٢٦٦، ۱۲٦٧، ۱۲۶۸، ۱۸۳۹، ۱۸۵۰، ۱۸۵۱ ١٨٥٠ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۱۸۵۰ سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ سَعِيدِ بْن کہ حماد نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ایوب سے ، ایوب جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے سعید بن جبیر سے، انہوں نے حضرت ابن عباس قَالَ بَيْنَا رَجُلٌ وَاقِفٌ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے کہا: اسی اثناء اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعَرَفَةَ إِذْ وَقَعَ عَنْ میں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک شخص عرفات