صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 519 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 519

صحيح البخاری جلد ۳ ۵۱۹ ۲۸ - كتاب جزاء الصيد إِسْرَائِيلَ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ انہوں نے اسرائیل سے، اسرائیل نے ابوالحق سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ اعْتَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ابوائق نے حضرت براء رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ذِي الْقَعْدَةِ فَأَبَى أَهْلُ انہوں نے کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جب مَكَّةَ أَنْ يَدَعُوْهُ يَدْخُلُ مَكَّةَ حَتَّى ذیقعدہ میں عمرہ کیا تو اہل مکہ نے آپ کو داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا؟ جب تک کہ آپ فَاضَاهُمْ لَا يُدْخِلُ مَكَّةَ سِلَاحًا إِلَّا فِي یہ شرط نہ کرلیں کہ وہ مکہ مکرمہ میں برہنہ ہتھیار لے کر الْقِرَابِ۔ داخل نہیں ہوں گے۔ اطرافه: ۱۷۸۱، ۲۶۹۸، ۲۹۹۹، ۲۷۰۰، 3184، ٤٢٥١۔ تشريح : لبس السلاحِ لِلْمُحْرِم: یہ باب بھی سابقہ مضمون سے متعلق ہے۔ حسن بصری کے نزدیک بحالت احرام احرام ہتھیار باندھنا مکروہ ہے؛ مگر روہ ہے؛ مگر عنوان باب میں میں عکرمہ کا جو حوالہ دیا گیا ہے، اس سے روایت نمبر ۱۸۴۴ کی تائید ہوتی ہے کہ عند الضرورت ہتھیار باندھنا ممنوع نہیں۔ امام ابن حجر کو عکرمہ کے قول کا حوالہ کہیں نہیں ملا۔ مگر انہوں نے الفاظ وَلَمْ يُتَابَعُ عَلَيْهِ فِي الْفِدْيَةِ سے ضمنا استدلال کیا ہے۔ اس جملے کے یہ معنے ہیں کہ فدیہ دینے کے بارہ میں کسی نے ان کی تائید نہیں کی۔ اس سے پایا جاتا ہے کہ خطرے کے وقت ہتھیار پہننے کے جواز میں عکرمہ کی طرح دوسروں نے بھی فتوی دیا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۴۰ صفحہ ۷۶) اس تعلق میں کتاب العیدین باب نمبر ہو بھی دیکھئے۔ بَاب ۱۸ : دُخُولُ الْحَرَمِ وَ مَكَّةَ بِغَيْرِ إِحْرَامٍ حرم اور مکہ میں بغیر احرام کے داخل ہونا وَدَخَلَ ابْنُ عُمَرَ حَلَالًا } وَإِنَّمَا اور حضرت ابن رت ابن عمر داخل ہوئے { جبکہ آپ بغیر أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احرام تھے ۔ نبی ﷺ نے صرف اسی کو احرام باندھنے بِالْإِهْلَالِ لِمَنْ أَرَادَ الْحَجَّ وَالْعُمْرَةَ کا حکم دیا تھا جس نے حج اور عمرہ کا ارادہ کیا ہو۔ اور وَلَمْ يَذْكُرْهُ لِلْحَطَّابِيْنَ وَغَيْرِهِمْ۔ لکڑ ہاروں وغیرہ کے لئے اس پابندی کا ذکر نہیں۔ ١٨٤٥: حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا ۱۸۴۵: مسلم نے ہم سے بیان کیا۔ وہیب نے وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيْهِ ہمیں بتایا۔ (عبداللہ ) بن طاؤس نے ہم سے بیان حي لفظ ”حلالا فتح الباری مطبوعہ انصاریہ کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء حاشیہ صفحہ ۷۷ ) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔