صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 35 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 35

صحيح البخاری جلد۳ ۳۵ ٢٤ - كتاب الزكاة عَنْ أَبِي مَسْعُوْدٍ الْأَنْصَارِيِّ رَضِيَ الله اعمش نے ہمیں بتایا۔انہوں نے شقیق سے، شقیق عَنْهُ قَالَ كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله نے حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَمَرَنَا بِالصَّدَقَةِ انْطَلَقَ کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب أَحَدُنَا إِلَى السُّوْقِ فَتَحَامَلَ فَيُصِيبُ ہمیں صدقہ کا حکم دیتے تو ہم میں سے کوئی بازار جاتا اور (وہاں مزدوری پر ) بوجھ اُٹھاتا اور ایک مد ( غلہ ) الْمُدَّ وَإِنَّ لِبَعْضِهِمُ الْيَوْمَ لَمِائَةَ أَلْفٍ۔حاصل کرتا اور آج یہ حالت ہے کہ ان میں سے بعض کے پاس تو ایک ایک لاکھ ( دینار ) ہیں۔اطرافه ١٤١٥، ٤٦٦٨، ٤٦٦٩۔١٤١٧ : حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ ۱۴۱۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا، کہا : ) حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ قَالَ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ ابواسحاق ( عمرو بن عبداللہ سبیعی ) سَمِعْتُ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَعْقِلِ قَالَ سے مروی ہے۔انہوں نے کہا: میں نے عبداللہ بن سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ معقل سے سنا۔انہوں نے کہا: میں نے حضرت عدی قَالَ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ بن حاتم رضی اللہ عنہ سے سنا۔انہوں نے کہا: میں نے وَسَلَّمَ يَقُولُ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے کہ آگ سے بچو خواہ ایک ٹکڑا کھجور کا دے کر۔تَمْرَةٍ۔اطرافه: ١٤۱۳، ۳٥٩٥، ٦۰۲۳ ٦٥٤٠،٦٥٣٩ ٧٤٤٣ ٠٧٥١٢ ١٤١٨: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۱۴۱۸ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا، کہا: عبداللہ قَالَ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ (بن مبارک) نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا: ) معمر الزُّهْرِيِّ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي نے ہمیں بتایا کہ زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے بَكْرِ بْنِ حَزْمٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ کہا: مجھے عبداللہ بن ابی بکر بن حزم نے رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ دَخَلَتِ امْرَأَةٌ بتایا۔انہوں نے عروہ بن زبیر ) سے، عروہ نے مَعَهَا ابْنَتَانِ لَهَا تَسْأَلُ فَلَمْ تَجِدْ عِنْدِي حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کی۔وہ کہتی