صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 34 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 34

صحيح البخاری جلد ۳ وم سم باب ۱۰ : اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ آگ سے بچو اگر چہ ایک ٹکڑا کھجور کے ذریعہ سے ہی ٢٤ - كتاب الزكاة وَالْقَلِيْلُ مِنَ الصَّدَقَةِ وَمَثَلُ الَّذِينَ اور تھوڑا سا صدقہ دینا۔(اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ) اور يُنْفِقُونَ أَمْوَالَهُمُ ابْتِغَاء مَرْضَاتِ ان کی مثال جو اپنے مالوں کو اللہ کی رضا مندی حاصل اللهِ وَتَثْبِيْتًا مِنْ اَنْفُسِهِمُ الْآيَةَ وَإِلَى کرنے اور اپنے آپ کو مضبوط بنانے کی غرض سے قَوْلِهِ لَهُ فِيْهَا مِنْ كُلِّ الثَّمَرَاتِ خرچ کرتے ہیں (اس باغ کی ہے جو ایک ٹیلے پر (البقرة: ٢٦٦-٢٦٧) و۔۔۔۔) اس کے لیے اس میں ہر قسم کے پھل ہوں۔ہو۔١٤١ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ ۱۴۱۵: (ابو قدامه ) عبید اللہ بن سعید نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا أَبُو النُّعْمَانِ الْحَكَمُ هُوَ ابْنُ کیا، کہا: ( ابو عمان حکم جو عبد اللہ بصری کے بیٹے ہیں نے عَبْدِ اللَّهِ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) شعبہ ( بن حجاج ) نے سُلَيْمَانَ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ أَبِي ہمیں بتایا کہ سلیمان سے مروی ہے۔انہوں نے ابو وائل مَسْعُوْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ آيَةُ الصَّدَقَةِ كُنَّا نُحَامِلُ فَجَاءَ رَجُلٌ سے، ابووائل نے حضرت ابو مسعود (انصاری) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب صدقہ کی آیت نازل ہوئی ؛ ہم بوجھ اٹھایا کرتے تھے ایک شخص (حضرت فَتَصَدَّقَ بِشَيْءٍ كَثِيْرِ فَقَالُوْا مُرَانِي عبد الرحمن بن عوف) آیا اور اس نے بہت سا صدقہ دیا۔وَجَاءَ رَجُلٌ فَتَصَدَّقَ بِصَاعِ فَقَالُوْا إِنَّ لوگوں نے کہا: ریا کار ہے اور ایک اور شخص (حضرت اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنْ صَاعِ هَذَا فَنَزَلَتْ الَّذِينَ الوقيل) آیا تو اس نے ایک صاع کھجور ) صدقہ میں يَلْمِزُونَ الْمُطَوَعِيْنَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ دی تو لوگوں نے کہا: اللہ ایک صاع کا محتاج نہیں۔تب فِي الصَّدَقْتِ وَالَّذِينَ لَا يَجِدُونَ یہ آیت نازل ہوئی کہ جو مومنوں میں سے بخوشی صدقہ دینے والوں کو صدقات کے بارے میں طعنہ دیتے إِلَّا جُهْدَهُمُ الآيَةَ۔(التوبة: ٧٩) ہیں اور ان کو جو اپنے مقدور کے سوا نہیں پاتے۔اطرافه: ١٤١٦، ٤٦٦٨، ٤٦٦٩ ١٤١٦: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ يَحْيَى :۱۴۱۶ سعيد بن سکی نے ہم سے بیان کیا۔( کہا :) حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيْقٍ میرے باپ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا : )