صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 469 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 469

صحيح البخاری جلد ۳ ٢٦- كتاب العمرة بَاب ١٣: اسْتِقْبَالُ الْحَاجَ الْقَادِمِيْنَ وَالثَّلَاثَةُ عَلَى الدَّابَّةِ آنے والے حاجیوں کا استقبال اور تین آدمیوں کا ایک جانور پر سوار ہونا ۱۷۹۸: حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ :۱۷۹۸ معلى بن اسد نے ہم سے بیان کیا کہ یزید حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ بن زُرَیع نے ہمیں بتایا۔خالد ( حذاء) نے ہم سے عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ رَضِيَ الله بیان کیا۔انہوں نے عکرمہ سے، عکرمہ نے حضرت عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى الله ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی۔انہوں نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ اسْتَقْبَلَتْهُ أُغَيْلِمَةُ بَنِي کہا: جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں آئے تو عبدالمطلب کی اولاد سے کم سن لڑکوں نے آپ کا استقبال کیا تو (ان میں سے) ایک کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے آگے سوار کر لیا اور ایک کو پیچھے۔عَبْدِ الْمُطَّلِب فَحَمَلَ وَاحِدًا بَيْنَ يَدَيْهِ وَآخَرَ خَلْفَهُ اطرافه: ٥٩٦٥، ٥٩٦٦۔بَابِ ١٤ : الْقُدُوْمُ بِالْغَدَاةِ صبح سویرے گھر میں ) آنا ۱۷۹۹ حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ :۱۷۹۹ احمد بن حجاج (شیبانی) نے ہم سے بیان الْحَجَّاجِ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ کیا کہ انس بن عیاض نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ عبید الله (عمری) سے، عبید اللہ نے نافع سے، نافع اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا خَرَجَ إِلَى مَكَّةَ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب مکہ کو روانہ ہوتے تو يُصَلِّي فِي مَسْجِدِ الشَّجَرَةِ وَإِذَا رَجَعَ درخت والی مسجد میں نماز پڑھتے اور جب آپ لوٹتے صَلَّى بِذِي الْحُلَيْفَةِ بِبَطْنِ الْوَادِي تو ذو الحلیفہ کی وادی میں نماز پڑھتے اور وہیں رات گزارتے یہاں تک کہ صبح ہوتی۔وَبَاتَ حَتَّى يُصْبِحَ۔اطرافه ٤٨٤ ١٥٣٢، ١٥٣٣