صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 32 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 32

صحيح البخاری جلد۳ ۳۲ ٢٤ - كتاب الزكاة ١٤١٣ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۱۴۱۳ عبد الله بن محمد ( مسندی ) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيْلُ أَخْبَرَنَا (کہا) ابو عاصم نبیل نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا :) سعدان بن بشر نے ہمیں بتایا ( کہا: ) ابومجاہد ( سعد طائی ) نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا ) محل بن خلیفہ طائی سَعْدَانُ بْنُ بِشْرٍ حَدَّثَنَا أَبُو مُجَاهِدٍ حَدَّثَنَا مُحِلُّ بْنُ خَلِيْفَةَ الطَّائِيُّ قَالَ نے ہمیں بتایا ، کہا: میں نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ سَمِعْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ سے سنا۔وہ کہتے تھے: میں رسول اللہ ﷺ کے پاس تھا۔يَقُولُ كُنْتُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله اتنے میں دو شخص آپ کے پاس آئے۔ان میں سے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَجَاءَهُ رَجُلَانِ أَحَدُهُمَا ایک اپنی محتاجی کا شکوہ کرتا تھا اور دوسرار ہزنی کا شکوہ يَشْكُو الْعَيْلَةَ وَالْآخَرُ يَشْكُو قَطعَ کرتا تھا۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: رہزنی جو ہے تو السَّبِيْلِ فَقَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى الله اس کے متعلق یا درکھو کہ تھوڑی دیر گزرے گی کہ جب قافلہ بغیر کسی محافظ کے مکہ کو جایا کرے گا اور جو محتاجی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا قَطْعُ السَّبِيْلِ فَإِنَّهُ لَا ہے تو وہ گھڑی اس وقت تک نہیں آئے گی جب تک تم يَأْتِي عَلَيْكَ إِلَّا قَلِيْلٌ حَتَّى تَخْرُجَ الْعِيْرُ مِیں سے کوئی اپنے صدقہ کو لئے گھومتانہ پھرے اور وہ إِلَى مَكَّةَ بِغَيْرِ خَفِيْرِ وَأَمَّا الْعَيْلَةُ فَإِنَّ کسی کو نہ پائے جو اس سے صدقہ قبول کرے۔پھر اس السَّاعَةَ لَا تَقُوْمُ حَتَّى يَطُوْفَ أَحَدُكُمْ کے بعد تم میں سے ایک ضرور اللہ تعالی کے سامنے کھڑا بِصَدَقَتِهِ لَا يَجِدُ مَنْ يَقْبَلُهَا مِنْهُ ثُمَّ ہوگا۔اس کے اور اللہ تعالیٰ کے درمیان نہ کوئی پردہ لَيَقِفَنَّ أَحَدُكُمْ بَيْنَ يَدَيِ اللَّهِ لَيْسَ بَيْنَهُ ہوگا اور نہ کوئی ترجمان جو اس کے لئے ترجمانی کرے۔وَبَيْنَهُ حِجَابٌ وَلَا تَرْجُمَانٌ يُتَرْجِمُ لَهُ پھر اللہ تعالیٰ اسے کہے گا: کیا میں نے تجھ کو مال نہیں دیا ثُمَّ لَيَقُوْلَنَّ لَهُ أَلَمْ أُوتِكَ مَالًا فَلَيَقُوْلَنَّ تھا؟ تو وہ جواب دے گا: کیوں نہیں۔پھر اللہ تعالی کہے گا: کیا میں نے تیرے پاس رسول نہیں بھیجا تھا ؟ وہ کہے بَلَى ثُمَّ لَيَقُولَنَّ أَلَمْ أُرْسِلْ إِلَيْكَ رَسُولًا گا: کیوں نہیں۔پھر وہ اپنی دائیں طرف نظر کرے گا تو فَلَيَقُولَنَّ بَلَى فَيَنْظُرُ عَنْ يَمِيْنِهِ فَلَا يَرَى آگ ہی آگ دیکھے گا اور پھر بائیں طرف نظر کرے إِلَّا النَّارَ ثُمَّ يَنْظُرُ عَنْ شِمَالِهِ فَلَا يَرَی گا تو آگ ہی آگ دیکھے گا۔اس لئے چاہیے کہ تم إِلَّا النَّارَ فَلْيَتَّقِيَنَّ أَحَدُكُمُ النَّارَ وَلَوْ میں سے ہر ایک آگ سے بچاؤ کا سامان کرے۔خواہ