صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 31 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 31

صحيح البخاری جلد ۳ ۳۱ ٢٤ - كتاب الزكاة بَاب ٩ : الصَّدَقَةُ قَبْلَ الرَّدِ رڈ کئے جانے سے پہلے صدقہ دینا ١٤١١ : حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۱۴۱۱ آدم ( بن ابی ایاس) نے ہم سے بیان کیا، حَدَّثَنَا مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ ) کہا : ( شعبہ نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا: ) حَارِثَةَ بْنَ وَهْبٍ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ معبد بن خالد نے ہمیں بتایا، کہا: میں نے حارثہ بن صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ تَصَدَّقُوا وہب سے سنا کہ انہوں نے کہا: میں نے نبی نے فَإِنَّهُ يَأْتِي عَلَيْكُمْ زَمَانٌ يَمْشِي الرَّجُلُ سے سنا۔آپ فرماتے تھے: صدقہ کرو۔کیونکہ تم پر بِصَدَقَتِهِ فَلَا يَجِدُ مَنْ يَّقْبَلُهَا يَقُولُ ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اپنے صدقہ کو لئے الرَّجُلُ لَوْ جِئْتَ بِهَا بِالْأَمْسِ لَقَبِلْتُهَا پھرے گا اور وہ کسی کو نہیں پائے گا جو اسے قبول کرے۔آدمی کہے گا: اگر تو اسے کل لاتا تو میں اسے فَأَمَّا الْيَوْمَ فَلَا حَاجَةَ لِي بِهَا۔اطرافه: ١٤٢٤، ٧١٢٠۔لے لیتا۔مگر آج تو مجھے اس کی کوئی ضرورت نہیں۔١٤١٢ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۱۴۱۲: ابوالیمان ( حکم بن نافع ) نے ہم سے بیان کیا، شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزَّنَادِ عَنْ عَبْدِ (کہا: ( شعیب نے ہم سے بیان کیا۔(انہوں نے کہا : ) الرَّحْمَن عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله ابوالزناد ( ذکوان) نے عبد الرحمن (بن ہرمزا عرج) سے، عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عبد الرحمان نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: نبی ﷺ نے فرمایا: وہ گھڑی اس وَسَلَّمَ لَا تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتَّى يَكْثُرَ وقت تک نہیں آئے گی جب تک کہ تم میں مال اس فِيْكُمُ الْمَالُ فَيَفِيْضَ حَتَّى يَهُمَّ رَبَّ قدر زیادہ نہ ہو جائے کہ سیلاب کی طرح بہہ پڑے۔الْمَالِ مَنْ يَقْبَلُ صَدَقَتَهُ وَحَتَّى يَعْرِضَهُ یہاں تک کہ مال دار کو ایسے شخص کی تلاش ہوگی جو اس فَيَقُوْلَ الَّذِي يَعْرِضُهُ عَلَيْهِ لَا أَرَبَ لِي کا صدقہ قبول کرے اور یہاں تک کہ جس کے سامنے پیش کرے گاوہ کہے گا: مجھے کوئی ضرورت نہیں۔اطرافه ٨٥ ۱۰٣٦، ۳۶۰۸، ٤٦٣٥ ٤٦٣٦، ٦٠٣٧، ٥٠٦، ٦٩٣٥، ٧٠٦١، ۷۱۲۱ ،۷۱۱۰