صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 421 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 421

صحيح البخاری جلد۳ ۳۱م ٢٥ - كتاب الحج وَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا سورة بقره نازل کی گئی۔صلی اللہ علیہ وسلم۔اور عبد اللہ سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ بِهَذَا۔بن ولید نے کہا: سفیان نے ہمیں بتایا کہ اعمش نے یہی بات ہم سے بیان کی۔اطرافه ١٧٤٨، ۱۷۹۹، ۱۷۵۰۔تشریح : رَمَى الْحِمَارِ مِنْ بَطْنِ الْوَادِی : اس باب میں ری کر نے کی جگہ تعین کی گئی ہے۔ابن ابی شیبہ وغیرہ نے عطا بن ابی رباح سے نقل کیا ہے کہ آنحضرت علی وادی کی بلندی سے رمی کرتے تھے۔(مصنف ابن ابي شيبة كتاب الحج، باب من رخص فيها ان يرميها من فوقها، جزء۳ صفحه ۱۹۹) (سنن الکبری للبيهقى باب الرجوع الى منى ايام التشريق والرمي بها كل يوم اذا زالت الشمس، روایت ۱۷۵۰،۱۷۴۸ جزء ۵ صفحه ۱۴۹) لیکن جمرہ عقبی به نسبت دوسرے دو جمروں کے وادی کے نشیب میں واقع ہے۔جیسا کہ روایت نمبر ۱۷۵۰ سے ظاہر ہے، جس میں حضرت ابن مسعودؓ کے حوالہ سے مروی ہے کہ آپ جمرہ کبری ( عقبہ ) تک جاتے اور وہاں سے رمی کرتے اور باقی جمرات نسبتا بلندی پر واقع ہیں۔اس لئے انہیں وہیں سے رمی کرتے ہیں۔(فتح الباری جزء ۳۰ صفحہ ۷۳۲ ) باب ١٣٦ : رَمْيُ الْحِمَارِ بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ سات کنکریوں سے جمرہ پر رمی کرنا ذَكَرَهُ ابْنُ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔سے نقل کرتے ہوئے یہ ذکر کیا ہے۔١٧٤٨: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۱۷۴۸ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنِ الْحَكَم عَنْ إِبْرَاهِيمَ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے حکم سے، انہوں نے عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ عَنْ عَبْدِ اللهِ ابراہیم سے ابراہیم نے عبدالرحمن بن یزید سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ انْتَهَى إِلَى الْجَمْرَةِ انہوں نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ وہ بڑے جمرہ (جمرہ عقبی ) تک الْكُبْرَى جَعَلَ الْبَيْتَ عَنْ يَسَارِهِ وَ مِنِّى گئے۔بیت اللہ کو آپ نے اپنی بائیں طرف رکھا اور عَنْ يُمِيْنِهِ وَرَمَى بِسَبْعٍ وَقَالَ هَكَذَا منی کو دائیں طرف اور سات کنکریاں پھینکیں اور کہا: رَمَى الَّذِي أُنْزِلَتْ عَلَيْهِ سُوْرَةُ الْبَقَرَةِ اس طرح اس ذات نے بھی پھینکیں جس پر سورہ بقرہ نازل کی گئی صلی اللہ علیہ وسلم۔صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔اطرافه ١٧٤٧، ۱۷٤٩، ۱۷۵۰۔