صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 403 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 403

صحيح البخاری جلد ۳ سم ام باب ۱۲۸: تَقْصِيرُ الْمُتَمَتِعِ بَعْدَ الْعُمْرَةِ عمرہ کے بعد تمتع کرنے والے کا بال کتروانا ٢٥-كتاب الحج ۱۷۳۱: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي ١٧٣١: محمد بن ابی بکر نے ہم سے بیان کیا کہ فضیل بَكْرٍ حَدَّثَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا بن سلیمان نے ہمیں بتایا۔موسیٰ بن عقبہ نے ہم سے مُوْسَى بْنُ عُقْبَةَ أَخْبَرَنِي كُرَيْبٌ عَنِ بیان کیا۔کریب نے مجھے خبر دی۔حضرت ابن عباس ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ لَمَّا رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا: جب نبی قَدِمَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَكَّةَ صلى اللہ علیہ وسلم مکہ میں تشریف لائے تو آپ نے أَمَرَ أَصْحَابَهُ أَنْ يَطُوفُوا بِالْبَيْتِ اپنے ساتھیوں سے فرمایا کہ وہ بیت اللہ اور صفا مروہ کا وَالْمَرْوَةِ ثُمَّ يَحِلُّوا طواف کریں۔پھر احرام کھول دیں اور سرمنڈوائیں یا وَبِالصَّفَا وَيَحْلِقُوْا أَوْ يُقَصِّرُوا۔اطرافه: ١٥٤٥، ١٦٢٥۔بال کتر وائیں۔تشریح : تَقْصِيرُ الْمُتَمَتِعِ بَعْدَ الْعُمْرَةِ : بَعْدَ الْعُمْرَةِ سے مراد یہ ہے کہ عمرہ کر کے احرام کھولنے پر۔عنوان باب سے اختلاف کی طرف اشارہ ہے جو علماء کے درمیان حج اور عمرہ میں حلق یا قصر سے متعلق ہوا ہے۔یعنی جو شخص پہلی بار حج یا عمرہ کرے تو حلق کرے یا حج میں حلق ہو اور عمرہ میں قصر۔(عمدۃ القاری جزء۱۰ صفحہ ۶۷) مگر مستند احادیث سے یہ امر اختیاری ہے اور حالات کے ماتحت۔بَاب ۱۲۹ : اَلزِّيَارَةُ يَوْمَ النَّحْرِ قربانی کے دن (دسویں ذوالحج کو ) طواف زیارت کرنا وَقَالَ أَبُو الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ وَابْنِ اور ابوزبیر نے حضرت عائشہ اور حضرت ابن عباس عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ أَخَّرَ النَّبِيُّ رضی اللہ عنہم سے نقل کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الزِيَارَةَ إِلَى طواف زیارت میں اتنی دیر کی کہ رات ہوگئی اور اللَّيْلِ وَيُذْكَرُ عَنْ أَبِي حَسَّانَ عَنِ ابْنِ ابو حسان سے مذکور ہے کہ انہوں نے حضرت ابن عباس