صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 404
صحيح البخاری جلد ۳ ٢٥ - كتاب الحج عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَزُورُ منی کے دنوں میں بیت اللہ کا طواف زیارت کیا کرتے تھے۔الْبَيْتَ أَيَّامَ مِنِّي۔۱۷۳۲ : وَقَالَ لَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۱۷۳۲ اور ابونعیم نے ہم سے بیان کیا۔سفیان سُفْيَانُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَّافِعِ عَنِ ابْنِ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عبید اللہ سے، عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ طَافَ طَوَافًا انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ انہوں نے بیت اللہ کا ایک ہی طواف واحِدًا ثُمَّ يَقِيْلُ ثُمَّ يَأْتِي مِنِّى يَعْنِي يَوْمَ النَّحْرِ۔وَرَفَعَهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ الله۔( طواف زیارت ) کیا۔پھر قیلولہ کرتے۔پھر منی میں آتے یعنی قربانی کے دن۔اور عبدالرزاق نے یہ حدیث مرفوع بیان کی۔( کہا: ) عبید اللہ نے ہمیں خبر دی۔۱۷۳۳ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ١٧٣٣: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ رَبِيْعَةَ عَنِ نے ہمیں بتایا۔جعفر بن ربیعہ سے مروی ہے۔انہوں۔الْأَعْرَجِ قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ بْنُ نے اعرج سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: ابوسلمہ بن عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عبدالرحمن نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت عائشہ رضی عَنْهَا قَالَتْ حَجَجْنَا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى الله عنہا نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہم نے حج کیا اور قربانی کے دن واپس آکر طواف کیا۔حضرت صفیہ کو حیض آیا تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن سے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَفَضْنَا يَوْمَ النَّحْرِ فَحَاضَتْ صَفِيَّةُ فَأَرَادَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ چاہا جو مرد اپنی بیوی سے چاہتا ہے تو میں نے کہا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْهَا مَا يُرِيدُ الرَّجُلُ مِنْ یا رسول اللہ ! وہ حائضہ ہیں۔تو آپ نے فرمایا: کیا وہ أَهْلِهِ فَقُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ إِنَّهَا حَائِضٌ ہمیں کوچ سے) روکے رکھیں گی ؟ اہل بیت نے قَالَ حَابِسَتُنَا هِيَ قَالُوْا يَا رَسُوْلَ اللهِ کہا: یارسول اللہ ! وہ قربانی کے دن طواف زیارت أَفَاضَتْ يَوْمَ النَّحْرِ قَالَ اخْرُجُوا کر چکی ہیں۔فرمایا: تو کوچ کرو۔قاسم ، عروہ اور اسود وَيُذْكَرُ عَنِ الْقَاسِمِ وَعُرْوَةَ وَالْأَسْوَدِ سے مذکور ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے