صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 396 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 396

صحيح البخاری جلد ۳ ٢٥-كتاب الحج آپ نے فرمایا: کوئی حرج نہیں۔اس نے کہا: میں نے رمی سے پہلے ذبح کر لیا ہے۔فرمایا: کوئی حرج نہیں۔وَقَالَ عَبْدُ الرَّحِيْمِ الرَّازِيُّ عَنِ ابْنِ اور عبدالرحیم رازی نے ابن حکیم سے نقل کیا کہ خُثَيْمٍ أَخْبَرَنِي عَطَاءٌ عَنِ ابْنِ ابْنِ عَبَّاس عطاء نے مجھے خبر دی۔انہوں نے حضرت ابن عباس اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ رضی اللہ عنہما سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے رَضِيَ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔وَقَالَ الْقَاسِمُ ابْنُ يَحْيَى روایت کی اور قاسم بن تیجی نے کہا: ابن تنظیم نے مجھ سے بیان کیا۔انہوں نے عطاء سے، انہوں نے حضرت حَدَّثَنِي ابْنُ خُثَيْمٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ ابن عباس سے، حضرت ابن عباس نے نبی علی عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے۔اور عفان بن مسلم صفار ) نے کہا: میں سمجھتا ہوں وَسَلَّمَ۔وَقَالَ عَفَّانُ أَرَاهُ عَنْ وُهَيْبٍ کہ یہ روایت وہیب سے منقول ہے۔انہوں نے کہا )۔حَدَّثَنَا ابْنُ حُنَيْمٍ عَنْ سَعِيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ ابن قیم نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے سعید بن جبیر عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ سے، انہوں نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔وَقَالَ حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔اور حماد نے کہا کہ قیس بن سعد اور عباد بن منصور سے مروی ہے۔ان دونوں نے عطاء سے، انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے، حضرت جابر حَمَّادٌ عَنْ قَيْسِ بْنِ سَعْدٍ وَعَبَّادِ ابْنِ مَنصُورٍ عَنْ عَطَاءِ عَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔اطرافه ۸٤، ۱۷۲۱ ، ۱۷۲۳ ، ١٧٣٤، ١٧٣٥، ٦٦٦٦۔۱۷۲۳ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ۱۷۲۳ : محمد بن مثنی نے ہم سے بیان کیا کہ عبدالاعلیٰ نے حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ ہمیں بتایا۔خالد نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے عکرمہ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ الله سے عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت عَنْهُمَا قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی۔انہوں نے کہا: نبی ﷺ سے کسی نے پوچھا، کہا: وَسَلَّمَ فَقَالَ رَمَيْتُ بَعْدَ مَا أَمْسَيْتُ میں نے بعد مغرب رمی کی ہے۔آپ نے فرمایا: کوئی فَقَالَ لَا حَرَجَ قَالَ حَلَقْتُ قَبْلَ أَنْ حرج نہیں۔اس نے کہا: میں نے قربانی کرنے سے